تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُذاف" کے متعقلہ نتائج

گُذاف

بیہودہ گفتگو، بکواس، جھوٹ

گَزاف

بکواس، ہرزہ گوئی، جھوٹ، کذب و افترا، فریب (عموماً لاف کے ساتھ مستعمل)

گُزافَہ

जिसका कूता किया गया हो, तोला नापा न गया हो, असीम, अपार, बेहद ।।

لاف گُزاف

لغو دعویٰ، فضول ڈینگیں.

لاف و گزاف

بے ہودہ سرائی، ڈینگ مارنا، شیخی، تعلِّی، خودستائی

گاف

اردو حروفِ تہجی کے انتیسویں حرف گ کا تلفظی نام

گُذری

گُذَر

گُماں

شک وشبہ‏، احتمال‏، ظن

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

خِدْمَت گُذار

خِدمت گار ، خِدمت کرنے والا.

وا گُذار کَرانا

گُناہ

خطا، قصور، لغزش

گُمان

شک شبہ، احتمال، وہم

گُزار

گزر، رسائی، پہنچ، آنا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُذاف کے معانیدیکھیے

گُذاف

guzaaf•गुज़ाफ़

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

گُذاف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیہودہ گفتگو، بکواس، جھوٹ
  • شیخی، ڈینگ (عموماً لاف و گذاف کی ترکیب میں مستعمل)

Urdu meaning of guzaaf

  • Roman
  • Urdu

  • behuuda guftagu, bakvaas, jhuuT
  • shekhii, Diing (umuuman laaph-o-Gazaaph kii tarkiib me.n mustaamal

English meaning of guzaaf

Noun, Feminine

  • an inconsiderate word, a vain or rash speech, a falsehood, a lie
  • boasting, vanity

گُذاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُذاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُذاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone