تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوارِش" کے متعقلہ نتائج

گُوارِش

(طب) وہ خوش مزہ دوا جو غذا کے ہضم میں مددگار ہو، جوارش، ہاضم

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُذارِش

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گَوہر

موتی

گَوہَری

اُبلی ہوئی جوار جسے تل کر کھاتے ہیں .

گوہِرا

رک : گُہیرا .

گُوہَرا

اُپلا ؛ کَنڈا .

گُوار

ایک پودا جس کی کچّی پھلیوں کی بُھجیا بھی پکا کر کھاتے ہیں، مویشیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے

گوہاری

ساتھی، مددگار، معاون

گوہرہا

وہ جسے مدد کے لئے بلایا جائے، وہ جو مدد کیلئے آئے

گِرایِش

रुचि, इच्छा, रग्बत, प्रवृत्ति, रुझान।।

گِرائِش

رغبت ، میل ، خواہش.

گُوہَر

بھینس ، گائے کا فضلہ ، گوبر ؛ اُبلا ، کنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوارِش کے معانیدیکھیے

گُوارِش

guvaarish•गुवारिश

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

گُوارِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) وہ خوش مزہ دوا جو غذا کے ہضم میں مددگار ہو، جوارش، ہاضم

Urdu meaning of guvaarish

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo Khush mazaa davaa jo Gizaa ke hazam me.n madadgaar ho, javaarish, haazim

English meaning of guvaarish

Noun, Feminine

  • (Medical) an electuary (or a compound) for assisting digestion, medicinal powder, digestible

गुवारिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( चिकित्सा) ओषधियों का चूर्ण जिसका प्रयोग पाचन के लिये किया जाए, हज़्म होने का भाव, पचन, जवारिश

گُوارِش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوارِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوارِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone