تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوانیڑ" کے متعقلہ نتائج

گُوانیڑ

(کاشت کاری) گانْو کے اطراف کی کھاد والے قطعاتِ اراضی جو ترکاری کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہوتے ہیں لیکن ان میں نگرانی کی بڑی ضرورت ہے .

گونڑا

رک : گونڈرا

گوئنڑا

(کاشت کاری) گان٘و کے قریب کی زمین

گینڑی

رک : گیڑی ، پتلی قسم کی بَلّی یا بان٘س.

گین٘ڑا

رک : گینڈا.

گُونڑا

جہاز یا کشتی کا درمیانی شہتیر

گُوہانی

رک : گوہانجنی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

گوہانی

۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .

گَوہانی

کھاد مِلی ہوئی زمین جس پر ڈھور چرائے اور چھوڑے گئے ہوں اور وہ ان کے پیشاب اور گوبر سے زیادہ کھدیلی ہو گئی ہو ؛ گان٘و کی آبادی سے قریب کی وہ زمین جس میں کھاد پڑی ہو .

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گانڑ مارْنا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرنا ؛ خلاف وضع فطری کام کرنا ؛ ستانا ، دق کرنا ، حیران کرنا.

گانڑ مَرانی

(فحش ؛ بازاری ؛ گالی) فاحشہ ، بد کارہ ، قحبہ ، کُس مرانی ، چُڈّو ، زانیہ.

گانڑ گِھسْوانا

(فحش ؛ بازاری) خوشامد درآمد کرانا ، منّت سماجت کرانا.

گانڑ مَرانا

(فحش ؛ بازاری) اغلام کرانا.

گانڑ پَھٹ جائے مَگَر چُوتَڑ نَہ ہَٹے

(فحش) کچھ بھی ہو ضد اور آن میں فرق نہ آئے ، کچھ بھی ہو مستقل مزاجی میں فرق نہ آئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوانیڑ کے معانیدیکھیے

گُوانیڑ

guvaane.D•गुवानेड़

وزن : 1221

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گُوانیڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) گانْو کے اطراف کی کھاد والے قطعاتِ اراضی جو ترکاری کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہوتے ہیں لیکن ان میں نگرانی کی بڑی ضرورت ہے .

Urdu meaning of guvaane.D

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) gaan॒o ke atraaf kii khaad vaale kitaat-e-araazii jo tarkaarii kii kaashat ke li.e nihaayat umdaa hote hai.n lekin in me.n nigraanii kii ba.Dii zaruurat hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوانیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوانیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone