تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڈَر" کے متعقلہ نتائج

گُوڈَر

(کاشت کاری) کھیت کی گھاس ، جڑیں اور جھاڑی کا سمیٹا ہوا ان٘بار ، اَکن ، گھور

گوڈَری

اینڈوا ، اینڈوی

گِیڈَر

رک : گیدڑ.

گوڈھر

گھاس اور بوٹیاں جو ہل چلانے کے بعد کھیت میں سے اکٹھی کی جائیں

گاڈَر

بھیڑ

گَوہر

موتی

گور

(کنایۃً) گورستاں

گُولَر

ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل

گُوڈی

(قصائی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی یا نلیاں جن میں گودا بھرا ہوتا ہے ، گودے دار نلی یا ہڈّی ، پیر اور گُکھٹنے کے درمیان کی نلی

گُوہَر

بھینس ، گائے کا فضلہ ، گوبر ؛ اُبلا ، کنڈا

گُوجَر

ایک ذات کا نام

گوڈے

گوڈا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

گوڈا

گُھٹنا، زان٘و، رکبہ، بندساق، ٹانگ کا درمیانی جوڑ

گوڈی

(کاشتکاری) زمین کھودنے یا مٹّی کو کسی چیز سے اُوپر نیچے کرنے کا عمل (خصوصاً بوائی کے لئے)

گِیڈَر بَھبْکی

رک : گیدڑ بھبکی / بھپکی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڈَر کے معانیدیکھیے

گُوڈَر

guuDar•गूडर

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گُوڈَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) کھیت کی گھاس ، جڑیں اور جھاڑی کا سمیٹا ہوا ان٘بار ، اَکن ، گھور

Urdu meaning of guuDar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) khet kii ghaas, ja.De.n aur jhaa.Dii ka sameTaa hu.a ambaar, ekin, ghuur

गूडर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) खेत की घास, जड़ें और झाड़ी का समेटा हुआ ढेर, घूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone