تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْجَک" کے متعقلہ نتائج

گُرْجَک

(لوہاری) دھات کی چیزوں کے سوراخ کا من٘ہ چوڑا کرنے کا ایک خاص قسم کا برما جس کا من٘ہ مخروطی شکل کا ہوتا ہے

گُرْجی

گرجسنان (جارجیہ) کا رہنے والا، گرجستان سے منسوب

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گَرَج

بادلوں کے ٹکرانے کی آواز

گِرْدَک

रावटी, खेमा, कोठा, कमरा, पहेली, प्रहेलिका।।

گُن٘جَک

(نجاری) دلے دار کواڑ کے چوکٹے کی آڑی یعنی عرض میں جڑی ہوئی ہٹیاں

گَرْمَک

ایک خربوزہ جو لنبوترا اور موسمِ گرما میں ہوتا ہے .

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گَجَک

(عو) ایک شرینی جو صاف تِل اور گُڑ یا کھانڈ کی چاشنی سے ملا کر تیر کی جاتی ہے : گزک ، تِل شکری .

گِرِہَک

چھوٹی گانٹھ ، گٹھلی.

گرج کر

چیخ کر، چلا کر، پکار کر، زور کی آواز سے دھاڑ کر

گراہک

خریدنے والا، گاہک، خریدار

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْجَک کے معانیدیکھیے

گُرْجَک

gurjak•गुर्जक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُرْجَک کے اردو معانی

  • (لوہاری) دھات کی چیزوں کے سوراخ کا من٘ہ چوڑا کرنے کا ایک خاص قسم کا برما جس کا من٘ہ مخروطی شکل کا ہوتا ہے
  • (گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جس میں دوسرے پٹے کے دان٘تے پیوست ہوتے ہیں اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں ، چکّر گرزک

Urdu meaning of gurjak

  • Roman
  • Urdu

  • (lohaarii) dhaat kii chiizo.n ke suuraaKh ka munh chau.Daa karne ka ek Khaas kism ka barmaa jis ka munh maKhruutii shakl ka hotaa hai
  • (gha.Dii saazii) lauT ke daante jis me.n duusre paTTe ke daante paivast hote hai.n is tarah ek chakkar kii harkat se gha.Dii ke kal chakkar harkat me.n aa jaate hai.n, chakkar garzak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْجَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْجَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone