تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرِہَک" کے متعقلہ نتائج

گِرِہَک

چھوٹی گانٹھ ، گٹھلی.

گِرَہ کَٹ

گرہ یا گانٹھ میں بندھا ہوا روپیہ پیسا کاٹنے والا آدمی، جیب کترا، پاکٹ مار

گِرَہ کاٹ

جیب کترا، پاکٹ مار

گِرہ کرنا

کبوتر کا پلٹے کھانا

گِرَہ کَٹنا

۔گرہ کا کاٹا جانا۔ دیکھو گانٹھ کٹنا؎

گِرَہ کُشا

گانٹھ کھولنے والا

گِرَہ کھانا

گان٘ٹھ لگنا، باہم مل جانا، پیوستہ ہو جانا

گِرہ کاٹنا

جیب کترنا، کسی کی جیب سے مال چرانا

گِرَہ کا بَل

۔دولت اور مال کا گھمنڈ؎

گِرَہ کُھلْنا

گان٘ٹھ کھلنا، عقدہ وا ہونا، گتھی سُلجھنا، مشکل کام کا آسان ہوجانا، مسئلہ حل ہونا

گِرَہ کھولْنا

گانٹھ کھولنا، بندھی ہوئی چیز کھولنا

گِرَہ کُشائی

گان٘ٹھ کھولنا

گِرَہ کُنْڈْلی

(ہیئت) جنم پتری، وہ کاغذ جس میں بچے کی پیدائش کے وقت سے ستاروں کے حساب کے بموجب عمر بھر کے حالات درج کیے گئے ہوں

گرہ کا خسارا

اپنا خسارا، ذاتی خسارا

گِرَہ کا جانا

رک : گرہ سے جانا.

گِرَہ کا پُورا

دولت مند ، مال دار ، گان٘ٹھ کا پورا.

گِرَہ کا کھونا

اپنا نقصان کرنا ، ذاتی نقصان کرنا ، اپنا مال کھونا.

گِرَہ کا کُھلْنا

ذاتی نقصان ہونا ، بلّے سے جانا ، جیب سے نکلنا ، ڈب سے نکلنا ، گان٘ٹھ کا جانا.

گِرَہ کا کھولنا

۔دیکھو گانٹھ کا کھونا؎

گِرَہ کا خَسارَہ

اپنا نقصان ، اپنے گرہ سے جانا ، ذاتی نقصان.

گِرَہ کِھل جانا

۔(کنایۃً) ذاتی نقصان ہوجانا۔

گِرَہ کا کُھل جانا

ذاتی نقصان ہونا ، بلّے سے جانا ، جیب سے نکلنا ، ڈب سے نکلنا ، گان٘ٹھ کا جانا.

گِرَہ کا کھول لینا

۔کسی سے کچھ چھین لینا؎

گِرَہ کَٹ کا بھائی گَٹھ کَٹ

چور کا بھائی گرہ کٹ ؛ ایک جیسے بدمعاش.

گِرَہ کا دینا اَور جُوتِیاں کھانی

اپنا پیسہ بھی خرچ کرنا اور بے عزتی بھی سہنا کے موقع پر مستعمل.

گِرَہ کا دِیجِیے پَر عَقْل نَہ دِیجِیے

مشورہ نہیں دینا چاہیے روبہ دے دینا چاہیے.

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرِہَک کے معانیدیکھیے

گِرِہَک

girihakगिरिहक

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

گِرِہَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی گانٹھ ، گٹھلی.

Urdu meaning of girihak

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii gaanTh, guThlii

गिरिहक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी गाँठ, गुठली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرِہَک

چھوٹی گانٹھ ، گٹھلی.

گِرَہ کَٹ

گرہ یا گانٹھ میں بندھا ہوا روپیہ پیسا کاٹنے والا آدمی، جیب کترا، پاکٹ مار

گِرَہ کاٹ

جیب کترا، پاکٹ مار

گِرہ کرنا

کبوتر کا پلٹے کھانا

گِرَہ کَٹنا

۔گرہ کا کاٹا جانا۔ دیکھو گانٹھ کٹنا؎

گِرَہ کُشا

گانٹھ کھولنے والا

گِرَہ کھانا

گان٘ٹھ لگنا، باہم مل جانا، پیوستہ ہو جانا

گِرہ کاٹنا

جیب کترنا، کسی کی جیب سے مال چرانا

گِرَہ کا بَل

۔دولت اور مال کا گھمنڈ؎

گِرَہ کُھلْنا

گان٘ٹھ کھلنا، عقدہ وا ہونا، گتھی سُلجھنا، مشکل کام کا آسان ہوجانا، مسئلہ حل ہونا

گِرَہ کھولْنا

گانٹھ کھولنا، بندھی ہوئی چیز کھولنا

گِرَہ کُشائی

گان٘ٹھ کھولنا

گِرَہ کُنْڈْلی

(ہیئت) جنم پتری، وہ کاغذ جس میں بچے کی پیدائش کے وقت سے ستاروں کے حساب کے بموجب عمر بھر کے حالات درج کیے گئے ہوں

گرہ کا خسارا

اپنا خسارا، ذاتی خسارا

گِرَہ کا جانا

رک : گرہ سے جانا.

گِرَہ کا پُورا

دولت مند ، مال دار ، گان٘ٹھ کا پورا.

گِرَہ کا کھونا

اپنا نقصان کرنا ، ذاتی نقصان کرنا ، اپنا مال کھونا.

گِرَہ کا کُھلْنا

ذاتی نقصان ہونا ، بلّے سے جانا ، جیب سے نکلنا ، ڈب سے نکلنا ، گان٘ٹھ کا جانا.

گِرَہ کا کھولنا

۔دیکھو گانٹھ کا کھونا؎

گِرَہ کا خَسارَہ

اپنا نقصان ، اپنے گرہ سے جانا ، ذاتی نقصان.

گِرَہ کِھل جانا

۔(کنایۃً) ذاتی نقصان ہوجانا۔

گِرَہ کا کُھل جانا

ذاتی نقصان ہونا ، بلّے سے جانا ، جیب سے نکلنا ، ڈب سے نکلنا ، گان٘ٹھ کا جانا.

گِرَہ کا کھول لینا

۔کسی سے کچھ چھین لینا؎

گِرَہ کَٹ کا بھائی گَٹھ کَٹ

چور کا بھائی گرہ کٹ ؛ ایک جیسے بدمعاش.

گِرَہ کا دینا اَور جُوتِیاں کھانی

اپنا پیسہ بھی خرچ کرنا اور بے عزتی بھی سہنا کے موقع پر مستعمل.

گِرَہ کا دِیجِیے پَر عَقْل نَہ دِیجِیے

مشورہ نہیں دینا چاہیے روبہ دے دینا چاہیے.

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرِہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرِہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone