تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرْبَتوں" کے متعقلہ نتائج

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غَرابَت

عجیب و غریب ہونا ، دور کی کوڑی لانا ، عمومیت سے دور ، ندرت ، انوکھا پن .

غرائِبات

غرائب (رک) کی جمع الجمع ، عجائبات .

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

غَرَّغوں

فاختہ اور کبوتر جیسے پرندوں کی آواز .

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

ساتھی، شریک، دوست، یار

غَرِیبوں نے روزے رَکھے، دِن بَڑے ہو گَئے

بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے

غَرِیبوں نے روزے رَکھے، دِن بَڑے آ گَئے

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْبَتوں کے معانیدیکھیے

غُرْبَتوں

Gurbato.n•ग़ुर्बतों

اصل: عربی

وزن : 212

واحد: غُرْبَت

دیکھیے: غُرْبَت

اشتقاق: غَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

غُرْبَتوں کے اردو معانی

اسم، جمع

  • مفلسی

شعر

Urdu meaning of Gurbato.n

  • Roman
  • Urdu

  • mufalisii

English meaning of Gurbato.n

Noun, Plural

  • poverty

ग़ुर्बतों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • निर्धनता

غُرْبَتوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرْبَتوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرْبَتوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone