تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرابَت" کے متعقلہ نتائج

غَرابَت

عجیب و غریب ہونا ، دور کی کوڑی لانا ، عمومیت سے دور ، ندرت ، انوکھا پن .

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غرائِبات

غرائب (رک) کی جمع الجمع ، عجائبات .

غَبابَت

کُند ذہنی ، کم فہمی ، غبہ یونا ، کم عقل ہونا .

غَرامَت

نقصان، گھاٹا، مال جو ادا کرنا واجب ہو، مثلاً: قرض، تاوان

غَرارَت

کثرت ، بہنات.

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُراب

کوّا، زاغ، غرب

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرابَت کے معانیدیکھیے

غَرابَت

Garaabat•ग़राबत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: غَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

غَرابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عجیب و غریب ہونا ، دور کی کوڑی لانا ، عمومیت سے دور ، ندرت ، انوکھا پن .
  • اجنبی پن ، نامانوسیت .

Urdu meaning of Garaabat

  • Roman
  • Urdu

  • ajiib-o-Gariib honaa, daur kii ko.Dii laanaa, umuumiiyat se duur, nudrat, anokhaapan
  • ajnabii pan, naamaanuusiiyat

English meaning of Garaabat

ग़राबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone