تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناتِیت" کے متعقلہ نتائج

گُناتِیت

وہ جو خواہش یا ارادے سے پاک ہو ، بے غرض ، بے لوث ، بے نفس.

گَھتِیا

قاتل

گاتی

وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

گُناہی

مجرم، گنہ گار، خطار وار

گِنْتی

کسی چیز کی تعداد معلوم کرنے کا عمل، گننے یا شعار کرنے کا عمل، شمار

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاتِیا

تاک میں رہنے والا، گھات لگانے والا، دشمنِ جاں

گھاتی

۱. موقع تاکنے والا ، گھات لگانے والا ، گھات میں رہنے والا ، گھاتکی.

گَنْپَتی

گنیش جی کا نام جنھیں دانائی ، بصیرت اور دُور اندیشی کا دیوتا مانا جاتا ہے.

گُنْمَتی

عہد اکبری میں جہاز کا وہ ملازم جس کے ذمے جہاز کے اندر آئے ہوئے پانی کو باہر نکالنے کا کام ہوتا تھا .

وَیا گھاتی

مارنے والا، ضرب دینے والا، چوٹ کرنے والا

گَوہتّیا

گئو کشی، گائے مارنا یا ذبح کرنا

گنتی کے

تھوڑے سے، چند، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں

گِنْتی کی

چند ، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں.

کیا گِنْتی

کیا شُمار ، کوئی شُمار نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناتِیت کے معانیدیکھیے

گُناتِیت

gunaatiit•गुनातीत

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

گُناتِیت کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو خواہش یا ارادے سے پاک ہو ، بے غرض ، بے لوث ، بے نفس.

Urdu meaning of gunaatiit

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo Khaahish ya iraade se paak ho, beGarz, belaus, benafs

English meaning of gunaatiit

Adjective

  • indifferent, selfless, one without desires

गुनातीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुणों से अलिप्त, परे और भिन्न, इंद्रियातीत, जिसका सत्त्व, रज आदि गुणों से कोई संबंध न हो और जो इन सब से परे हो, जिसके गुणों को कहा न जा सके, अपरिभाषेय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناتِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناتِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone