تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہی" کے متعقلہ نتائج

گُناہی

مجرم، گنہ گار، خطار وار

نا کَردَہ گُناہی

بے گناہی، گناہ نہ کرنے کی حالت

بے گُناہی

بے جرم ہونا، بے قصوری، معصوم

بے گُناہی کا پَروانہ

الزام سے بری الذمہ کا حکم

گُناہ

خطا، قصور، لغزش

گَنوی

گان٘و سے منسوب یا متعلق ، دیہاتی گنْوار

گانی

سندھ کی ایک مخصوص مالا

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

گِنا

گِننا کا ماضی، گِنا ہوا، شمار کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

گِنی

گننا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام مونث ؛ مرکبات میں مستعمل .

گُنَہ

معصیت، خدا و رسول کی نافرمانی، قصور، خطا، جرم، عصیان

گَہْنی

گہنائی ہوئی گائے، وہ گائے جس کے اعضا میں خلقی نقص ہو، ناقص الخلقت گائے

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

گُنی

گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہی کے معانیدیکھیے

گُناہی

gunaahii•गुनाही

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُناہی کے اردو معانی

صفت

  • مجرم، گنہ گار، خطار وار

شعر

Urdu meaning of gunaahii

  • Roman
  • Urdu

  • mujrim, gunaahgaar, khataar vaar

English meaning of gunaahii

Adjective

  • sinful

गुनाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपराधी या दोषी

گُناہی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone