تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلال بار" کے متعقلہ نتائج

گُلال بار

چوبی سراپردہ ہے جس کے مختلف حصے خرگاہ کی دیوار کی طرح چمڑے کے تسموں سے ایک دوسرے سے پیوستہ ہوتے ہیں، اس کو سفر میں لپیٹ کر لے جاتے ہیں، گلال بار سرخ کپڑے کی بنائی جاتی ہے اور جابجا فیتے ٹکے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلال بار کے معانیدیکھیے

گُلال بار

gulaal-baarगुलाल-बार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گُلال بار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوبی سراپردہ ہے جس کے مختلف حصے خرگاہ کی دیوار کی طرح چمڑے کے تسموں سے ایک دوسرے سے پیوستہ ہوتے ہیں، اس کو سفر میں لپیٹ کر لے جاتے ہیں، گلال بار سرخ کپڑے کی بنائی جاتی ہے اور جابجا فیتے ٹکے ہوتے ہیں

Urdu meaning of gulaal-baar

  • Roman
  • Urdu

  • chobii sar apridaa hai jis ke muKhtlif hisse Khirgaah kii diivaar kii tarah cham.De ke tasmo.n se ek duusre se paivasta hote hain, is ko safar me.n lapeT kar le jaate hain, gulaal baar surKh kap.De kii banaa.ii jaatii hai aur jaabjaa phiite Tike hote hai.n

English meaning of gulaal-baar

Noun, Feminine

  • there is a wooden multi-layer curtain whose various parts are connected to each other by leather cords, it is wrapped for travel and carried

गुलाल-बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी का झरोखा है जिसके विभिन्न हिस्से शाही ख़ेमे की दीवार की तरह चमड़े के डोरियों से एक दूसरे से जुड़े होते हैं, इसको यात्रा में लपेट कर ले जाते हैं, गुलाल-बार लाल कपड़े की बनाई जाती है और जगह-जगह फीते टके होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلال بار

چوبی سراپردہ ہے جس کے مختلف حصے خرگاہ کی دیوار کی طرح چمڑے کے تسموں سے ایک دوسرے سے پیوستہ ہوتے ہیں، اس کو سفر میں لپیٹ کر لے جاتے ہیں، گلال بار سرخ کپڑے کی بنائی جاتی ہے اور جابجا فیتے ٹکے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلال بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلال بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone