تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُجَئِی" کے متعقلہ نتائج

گُجَئِی

گیہوں اور جَو ملا ہوا اناج ، مِلواں گیہوں اور جَو .

گِجَئِی

ایک برساتی کیڑا ، کَن سلائی

گَجی

ایک وضع کا موٹا سوتی کپڑا، گزی

گُجّی

اندرونی، مخفی، مرکبات میں مستعمل

گُجّی مار

ایسی مار جو بظاہر نظر نہ آئے، بند چوٹ ، اندرونی چوٹ

گُجّی چوٹ

چُھپا ہوا طنز

گُجّی گالی

گندی گالی جسے دہرایا نہ جا سکے ، دل کو تکلیف پہنچانے والی بات ، پوشیدہ ہتک .

گُجّی گَرْمی

(لکھنؤ) برسات کی وہ گرمی جو ہوا بند ہونے سے ہوتی ہے ، حَبس .

گُجَئی کی روٹی

۔ وہ روٹی جس میں گیہوں اور جو ملا کر پکاتے ہیں۔

گُجیا

ایک قسم کی مٹھائی جس کی شکل سموسے سے مشابہ ہوتی ہے، گجھیا

چُونا گَجی

جس پر چونا گچ سے کام کیا گیا ہو، نہایت مضبوط، پائدار

گُجھی

اندرونی ، گہری ، مخفی ، پوشیدہ ( رک : گجّی مع تابعات ) .

گوجَئی

(کاشت کاری) اناج، جس میں گیہوں اور جَو کی آمیزش ہو

گِجائی

(زر بافی سلما سازی) معمول سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلما اصطلاحاً گجائی کہلاتا ہے ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتّوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتا ہے ، بھوگلی ، کنگنی.

گئی

گیا کی تانیث، گزری ہوئی، رفتہ، گزشتہ تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گُجَئِی کے معانیدیکھیے

گُجَئِی

guja.ii•गुजई

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

گُجَئِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ جو اورگیہوں ملے ہوئے(دیہات کی زبان ہے)۔
  • گیہوں اور جَو ملا ہوا اناج ، مِلواں گیہوں اور جَو .

Urdu meaning of guja.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। jo aur gehuu.n mile hu.e(dehaat kii zabaan hai)
  • gehuu.n aur jo mila hu.a anaaj, milvaa.n gehuu.n aur jo

English meaning of guja.ii

Noun, Feminine

  • mixture of wheat and barley

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُجَئِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُجَئِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone