تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوجَئی" کے متعقلہ نتائج

گوجَئی

(کاشت کاری) اناج، جس میں گیہوں اور جَو کی آمیزش ہو

گوجی

چھڑی، عصا، لاٹھی

گُوجی

ایک طرح کا کالے رنگ کا چھوٹا کیڑا

گُجَئِی

گیہوں اور جَو ملا ہوا اناج ، مِلواں گیہوں اور جَو .

گِجَئِی

ایک برساتی کیڑا ، کَن سلائی

گَجی

ایک وضع کا موٹا سوتی کپڑا، گزی

گَج گَونی

رک : گج گامنی

گوئِجا

کھارے پانی کی ایک مچھلی .

گُجّی

اندرونی، مخفی، مرکبات میں مستعمل

گُجَئی کی روٹی

۔ وہ روٹی جس میں گیہوں اور جو ملا کر پکاتے ہیں۔

گوئی

بولنے یا کہنے کا عمل، بولنا، قول، کہنا (مرکبات میں مستعمل ہے دعا گوئی، بدگوئی وغیرہ) بطور لاحقۂ مستعمل

گُوجَری

گوجر قوم کی عورت

گوجْڑی

ایک طفیلی کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا ہے ، مویشیوں کی جُوں.

گَوائی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔گانے کی اُجرت۔ ؤ۲۔(ف) مونث۔ گواہی۔

گِجائی

(زر بافی سلما سازی) معمول سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلما اصطلاحاً گجائی کہلاتا ہے ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتّوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتا ہے ، بھوگلی ، کنگنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوجَئی کے معانیدیکھیے

گوجَئی

goja.ii•गोजई

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گوجَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) اناج، جس میں گیہوں اور جَو کی آمیزش ہو

Urdu meaning of goja.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) anaaj, jis me.n gehuu.n aur jo kii aamezish ho

English meaning of goja.ii

Noun, Feminine

  • wheat and barley sown together in the same field

गोजई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसा गेहूँ जिसमें आधे के लगभग जौ मिला हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوجَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوجَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone