تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُہَرِیں" کے متعقلہ نتائج

گُہَرِیں

گُہر (رک) سے منسوب ، موتی کا ، موتیوں سے بھرا ہوا.

گَوہَرِیں

ہیرے جواہرات سے مزّین، زرنگار، موتی کی طرح صاف

گِرْیاں

روتا ہوا، نالاں، غم زدہ، ملوم، افسردہ خاطر، گریہ کناں، اشک بار، آنسو بہانے والا

گِھرْنی

(گنوار) سر کا چکّر ، دوران سر.

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گِرُوں

fall

گِرْنی

آٹا اور چونا وغیرہ پیسنے کی چکّی، جو برقی قوّت سے چلتی ہے

گِرائِیں

گرانے کے عمل کی تکمیل

گَہْری

گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

گُھرْنی

لڑھکنا، چکر کھانا، گھومنا

گُھرِّیاں

گھورنا (رک) حالت و کیفیت بطور جمع ترا کیب میں مستعمل.

گِھرنَئی

ایک قسم کی ناؤ جو گھڑوں سے بناتے ہیں.

گَھرْنی

بیوی ، گھر والی.

گِرانا

اوپر سے نیچے ڈالنا، پھینک دینا، اونچی جگہ سے نیچے لانا، بلندی سے نشیب میں پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُہَرِیں کے معانیدیکھیے

گُہَرِیں

guharii.n•गुहरीं

دیکھیے: گُہَر

  • Roman
  • Urdu

گُہَرِیں کے اردو معانی

صفت

  • گُہر (رک) سے منسوب ، موتی کا ، موتیوں سے بھرا ہوا.

Urdu meaning of guharii.n

  • Roman
  • Urdu

  • guhar (ruk) se mansuub, motii ka, motiiyo.n se bhara hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُہَرِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُہَرِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone