تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gudgeon" کے متعقلہ نتائج
gudgeon کے لیے اردو الفاظ
gudgeon کے اردو معانی
اسم
- چھوٹی تازہ پانی کی مچھلی جو یورپ میں پائی جاتی ہے، اسے بآسانی پکڑا جا سکتا ہے اور کانٹے میں چارا لگانے کے لیے بکثرت استعمال ہوتی ہے
- متعلقہ مچھلیوں جیسے منو اور بربوط میں سے کوئی مچھلی
- (مجازاً) بھولا یا زود اعتقاد آدمی
- ترغیب یا تحریص
فعل متعدی
- دھوکا دینا
- فریب دینا
اسم
- دھرا
- چول
- مانی
- چرخی کی پن
- دھاتی پن یا ایسی کوئی شے جو شہتیر کو سہارا دینے کے لیے چوبی چھڑ کے آخری سرے پر لگا دی جاتی ہے
- چول کا خانہ یا گھر
- لوہے کا کڑا جو دو پتھروں کو جوڑتا ہے
gudgeon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छोटी ताज़ा पानी की मछली जो यूरोप में पाई जाती है, उसे बाआसानी पकड़ा जा सकता है और कांटे में चारा लगाने के लिए बकसरत इस्तिमाल होती है
- मुताल्लिक़ा मछलीयों जैसे मनु और बरबोत में से कोई मछली
- (मजाज़न) भोला या ज़ूद एतिक़ाद आदमी
- तरग़ीब या तहरीस
सकर्मक क्रिया
- धोका देना
- फ़रेब देना
संज्ञा
- धरा
- चूल
- मानी
- चर्ख़ी की पुन
- धाती पुन या ऐसी कोई शैय जो शहतीर को सहारा देने के लिए चोबी छिड़ के आख़िरी सिरे पर लगा दी जाती है
- चूल का ख़ाना या घर
- लोहे का कड़ा जो दो पत्थरों को जोड़ता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gudgeon)
gudgeon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔