تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"grisette" کے متعقلہ نتائج

grisette

ایک خاکَستَری کَپڑا

گِرہَسْتھی

رک : گرہستی .

غارِستاں

وہ جگہ جہاں بہت سے غار ہوں

گِرَسْتی

گھر کا سامان، اسبابِ خانہ داری

گرْہَسْتی

دنیا دار، عیال دار، گھر بار والا، بال بچوں والا

گورِسْتان

وہ جگہ جہاں بہت سے مُردے دفن کیے جاتے ہوں، وہ جگہ جہاں بہت سی قبریں ہوں، مُردوں کے دفن ہونے کی جگہ

گِھرَسْتَن

سُگھڑ بیوی ، کن٘بہ والی عورت ، گھر میں بیٹھنے والی عورت.

گرْہَسْتَن

گھر بار والی عورت، گھریلو عورت، سگھڑ یا سلیقه مند عورت، بیوی

گِرِیسْت

رونا ، گریہ.

گَرست

وہ شخص جو فضول خرچ نہ ہو اور ضروری اسباب خانہ داری کے رکھتا ہو، گھر والا، عیال دار مگر مطمئن

گِرْہَسْت

(ہندو) آدمی کی زندگی کا دوسرا آشرم یا دور یعنی حصولِ علم کے بعد ازدواجی زندگی، خانه داری، عیال داری، دنیا داری

گِرہَستی کا اَٹالا

گھر کا ساز و سامان ، اسباب خانه ، اثاث البیت ، بوریا بدھنا.

گِرہَست جِیوَن

family life

گِرہَستھ آشرَم

رک : گرہست آشرم.

گِرْہَسْت آسْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

grisette کے لیے اردو الفاظ

grisette

grisette کے اردو معانی

اسم

  • [ایک خاکستری کپڑا] فرانسیسی مزدور عورت
  • گرزٹ
  • فرانس میں مزدور طبقے کی جوان محنت کش عورت

grisette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [एक ख़ाकसतरी कपड़ा] फ़्रांसीसी मज़दूर औरत
  • गरज़ट
  • फ़्रांस में मज़दूर तबक़े की जवान मेहनत कुशावर्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (grisette)

نام

ای-میل

تبصرہ

grisette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone