تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرنجن" کے متعقلہ نتائج

گرنجن

لہسن

گِرانْجانی

۔ (ف۔ نون غنّہ) مونث۔ سبکروحی کا ضد۔

گینجَن

گڈ مڈ ، گچ پچ.

گنجن

گنگنا ہٹ، بھنبھناہٹ، بھنوروں کے گونجنے کا عمل

گُرِنْج

धान से निकला हुआ चावल, तंदुल।

گَرْجَن

ایک درخت جو ڈیڑھ سو سے دو سو فٹ تک بلند ہوتا ہے ، لاط : Diptercarpus Turbinatus . اس کی لکڑی سے تیل نکلتا ہے جسے سڑی ہوئی لکڑیوں ملا کر مشعل بناتے ، لکڑی اور بان٘س کی بنی ہوئی اشیا کی حفاظت ، تیل کے رنگ اور وارنش کی تیاری اور ادویہ میں استعمال کرتے ہیں ، اس درخت کے پتے پت جھڑ میں نہیں گرتے .

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گِرْنی

آٹا اور چونا وغیرہ پیسنے کی چکّی، جو برقی قوّت سے چلتی ہے

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گُونْج

وہ آواز جو گن٘بد یا بند مکان میں دیر تک سنائی دیتی ہے، آوازِ بازگشت .

گَرَجْنا

تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

سایَہ گِرنا

سایہ پڑنا ؛ کسی شے کا سایہ بننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گرنجن کے معانیدیکھیے

گرنجن

grinjan•गृञ्जन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گرنجن کے اردو معانی

مذکر

  • لہسن
  • گانجا
  • زہر ملا ہوا گوشت

Urdu meaning of grinjan

  • Roman
  • Urdu

  • lahsun
  • gaanjaa
  • zahr mila hu.a gosht

गृञ्जन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • लेहसुन
  • गाँजा
  • ज़हर मिला हुआ गोश्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرنجن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرنجن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone