تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"graph" کے متعقلہ نتائج

graph

گراف

گِراف گِرْنا

کسی تعداد یا مقدار کی کمی کا اظہار ، شرح گھٹنا ؛ تنزل ہونا ، کمتر درجے پر آنا.

گِراف اَوپَر کی طَرَف جانا

شرح بڑھنا ، کسی مقدار یا تعداد میں اضافے کا اظہار ہونا.

گِراف چَڑھانا

(کاشت کاری) درخت کی ٹہنی کی قلم کو بجائے زمیں میں لگانے کے درخت ہی کو چاقو وغیرہ سے چیر کر اُس کی چری ہوئی جگہ پر لگانا ، پیوند لگانا.

گِراف نِیچے ہونا

رک : گراف گرنا.

graph paper

گراپ

گراب

grapy

انگوری

grip

چھوٹی خندق

گِرافْری کَرنا

(کاشت کاری) رک : گراف چڑھانا ، پیوند لگانا.

graphic

تَرْسِیمی

graphic formula

ترکیبی فارمُولا

graphic arts

تَرسیمی فَنُون

graphics

علم نقش کشی

graphologist

graph کے لیے اردو الفاظ

graph

graph کے اردو معانی

اسم

  • گراف
  • ترسیم
  • کئی نقطوں، خطوط یا پٹیوں کے ذریعے کم از کم دو اشیا کے مابین نسبت یا تعلق کا شکل کے ذریعے اظہار
  • خطوط کا نمونہ جو مختلف نقاط کو باہم ملاتا ہو
  • (ریاضی) کوئی خم یا شکل جو مساوات یا تفاعل کو ظاہر کرے

فعل متعدی

  • (ریاضی) کسی مساوات یا تفاعل کو ظاہر کرنے کے لیے کوئی شکل بنانا جیسے منحنی
  • ترسیم بنانا
  • گراف بنانا

اسم

  • کسی حرف کی ترسیمی شکل
  • کسی آواز یا خیال کی علامت

graph के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ग्राफ़
  • तरसीम
  • कई नुक़्तों, ख़ुतूत या पट्टीयों के ज़रीये कम अज़ कम दो अश्या के माबैन निसबत या ताल्लुक़ का शक्ल के ज़रीये इज़हार
  • ख़ुतूत का नमूना जो मुख़्तलिफ़ नक़ात को बाहम मिलाता हो
  • (रियाज़ी) कोई ख़म या शक्ल जो मुसावात या तफ़ाउल को ज़ाहिर करे

सकर्मक क्रिया

  • (रियाज़ी) किसी मुसावात या तफ़ाउल को ज़ाहिर करने के लिए कोई शक्ल बनाना जैसे मुनहनी
  • तरसीम बनाना
  • ग्राफ़ बनाना

संज्ञा

  • किसी हर्फ़ की तरसीमी शक्ल
  • किसी आवाज़ या ख़्याल की अलामत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (graph)

نام

ای-میل

تبصرہ

graph

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone