تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"graphic" کے متعقلہ نتائج

graphic

تَرْسِیمی

graphic formula

ترکیبی فارمُولا

graphic arts

تَرسیمی فَنُون

graphics

علم نقش کشی

graphicly

graphical

تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق

graphically

graphicness

تَرسیمیت

گَڑْپَھینک

رک : گڑپنکھ معنی نمبر ۱ .

غافِل

غفلت کرنے والا، بے پروا، بے فکر، غیر متوّجہ

غافِل رَہنا

remain oblivious (to)

غافِل ہونا

fall into oblivion, become oblivious (to)

جَمِّ غَفِیر

بہت بڑا اژدہام، عوام و خواص کا کثیر اجتماع

غافِر

گناہ بخشنے والا، مغفرت کرنے والا، درگزر کرنے والا

غافِث

ایک خاردار روئیدگی ہے جس کے پتّے لمبے ، چوڑے اور رونگٹے دار ہوتے ہیں ، اس کا پھول نیلا اور لمبا گلِ نیلوفر کی طرح ہوتا ہے ، بطور دوا اس کا پھول اور عصارہ زیادہ مستعمل ہے .

graphic کے لیے اردو الفاظ

graphic

ˈɡræf.ɪk

graphic کے اردو معانی

صفت

  • ترسیمی
  • صحت اور وضاحت کے ساتھ بیان کردہ
  • زندگی کی مانند
  • واضح طور پر پیش کردہ
  • اشکال، گراف یا ریاضی کے منحنی کے استعمال سے متعلق
  • تحریر کے بارے میں یا اس سے متعلق
  • تحریری یا طباعتی شکل میں
  • منقش یا تحریر کردہ
  • (ارضیات) ارتسامی
  • نگارشی
  • کسی چٹان کی بیرونی ساخت سے متعلق جو بظاہر بعض عناصر کی قلم سازی کے باعث تحریری علامتوں کی شکل کی لگے
  • (ریاضی) اشکال پر راست پیمائش کے ذریعے مسئلوں کے حل سے متعلق (بجائے عام تحسیب کے)
  • فنونِ ترسیمی کا یا ان سے متعلق

اسم

  • ترسیمی فن کی تصویری تخلیق
  • کوئی چارٹ، شکل یا نقشہ جو لیکچر اور وضاحت کے لیے استعمال کیا جائے
  • غیر ابجدی یا عددی بصری مظاہرہ جو کمپیوٹر کے ذریعے کیا جاتا ہے

graphic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • तरसीमी
  • सेहत और वज़ाहत के साथ बयान करदा
  • ज़िंदगी की मानिंद
  • वाज़िह तौर पर पेश करदा
  • इशकाल, ग्राफ़ या रियाज़ी के मुनहनी के इस्तिमाल से मुताल्लिक़
  • तहरीर के बारे में या इस से मुताल्लिक़
  • तहरीरी या तबाऐती शक्ल में
  • मुनक़्क़श या तहरीर करदा
  • (अर्ज़ियात) अरतसामी
  • निगह ऋषि
  • किसी चट्टान की बैरूनी साख़त से मुताल्लिक़ जो बज़ाहिर बाअज़ अनासिर की क़लम साज़ी के बाइस तहरीरी अलामतों की शक्ल की लगे
  • (रियाज़ी) इशकाल पर रास्त पैमाइश के ज़रीये मसलों के हल से मुताल्लिक़ (बजाय आम तहसीब के
  • फ़नून-ए-तरसीमी का या उन से मुताल्लिक़

संज्ञा

  • तरसीमी फ़न की तस्वीरी तख़लीक़
  • कोई चार्ट, शक्ल या नक़्शा जो लैक्चर और वज़ाहत के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • ग़ैर अबजदी या अददी बस्री मुज़ाहरा जो कम्पयूटर के ज़रीये किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (graphic)

نام

ای-میل

تبصرہ

graphic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone