تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرہَن لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرہَن لَگْنا

عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.

گَہَن لَگْنا

چاند یا سورج کا ماند پڑ جانا، کسوف یا خسوف ہونا

گِرَہ لَگْنا

گانٹھ لگنا

گِراب لَگْنا

چھرّا یا گولا لگنا ؛ دھچکا لگنا ، صدمہ ہونا.

چاند کو گَہَن لَگنا

چاند کا تاریک ہو جانا، خسوف ہونا

گُھن لَگْنا

گھن لگا دینا کا لازم، جان کا لاگو ہونا، صحت کی ایسی خرابی کہ جینے کی اُمید نہ ہو

گَردِن ہِلنے لگنا

بڑھاپے کے باعث گردن میں رعشہ ہوجانا، نہایت بوڑھا ہوجانا

بانجھ بَنْجوٹی کی گِرَہ لَگْنا

استقرار حمل کی صلاحیت باقی نہ رہنا، اولاد نہ ہونا

جان کو گُھن لَگْنا

جان کو روگ لگنا.

ٹیڑھےتَوے کی روٹی کو گُھن نَہِیں لَگْنا

(مجازاً) بڑا مشکل کام، شریر پر کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

گِرا لینا

زمین پر ڈال دینا ، دے مارنا ، پٹک دینا .

گِرَِہ لگانا

گان٘ٹھ بان٘دْھنا ، گان٘ٹھ دینا.

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

گَرْدَن لینا

دبوچنا ، گرفت میں لینا ، مغلوب کرنا .

گَرْدان لینا

سمیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرہَن لَگْنا کے معانیدیکھیے

گَرہَن لَگْنا

grahan lagnaa•ग्रहण लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرہَن لَگْنا کے اردو معانی

  • عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.
  • گرہن کی زد میں ہونا ، گرہن کا شکار ہونا ، گرہن پڑنا.

Urdu meaning of grahan lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ib lagnaa, daaG kagnaa, baTaa lagnaa
  • grhaN kii zad me.n honaa, grhaN ka shikaar honaa, grhaN pa.Dnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرہَن لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرہَن لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone