تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن لینا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن لینا

دبوچنا ، گرفت میں لینا ، مغلوب کرنا .

گَرْدان لینا

سمیٹنا

گَرْدَن پَر لینا

سر پر اٹھانا ، ذمے لینا .

گَرْدَن جُھکا لینا

گردن نِیچی کرنا، شرمندہ ہو جانا

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

کسی کام کی ذمّہ داری اپنے سر لینا، ذمّہ داری قبول کرنا

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

اپنا خُون اَپْنی گَرْدَن پر لینا

جان جوکھیوں میں ڈالنا، خطرہ مول لینا، خودکشی کرنا

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

گَرْدَنِ مِینا

شراب کی صراحی کی گردن ، صراحی کا اوپر کا تنگ حصّہ جہاں سے خم شروع ہوتا ہے .

گَرہَن لَگْنا

عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.

گَردِن ہِلنے لگنا

بڑھاپے کے باعث گردن میں رعشہ ہوجانا، نہایت بوڑھا ہوجانا

گَرد کو نَہ لَگنا

۔(دہلی) ہمسر نہ ہوسکنا۔؎

پَیمانے کا گَردِش میں لانا

رک : پیمانے کا گردش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن لینا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن لینا

gardan lenaa•गर्दन लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن لینا کے اردو معانی

  • دبوچنا ، گرفت میں لینا ، مغلوب کرنا .

Urdu meaning of gardan lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabochnaa, girifat me.n lenaa, maGluub karnaa

गर्दन लेना के हिंदी अर्थ

  • दबोचना, गिरिफ़त में लेना, मग़्लूब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone