تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"graduate" کے متعقلہ نتائج

graduate

فارِغُ التَّحْصِیل

graduated

دَرجہ بَند

gradate

تدریجاً ہلکے یا گہرے رنگوں میں تبدیل ہونا یا کرنا۔.

graduate کے لیے اردو الفاظ

graduate

ˈɡrædʒ.u.ət

graduate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سند دینا
  • ڈگری دینا
  • کسی یونیورسٹی، کالج یا اسکول میں کسی تعلیمی کورس کے اختتام پر سند یا ڈپلومہ عطا کرنا
  • درجوں میں تقسیم کرنا یا درجوں کے نشان لگانا، جیسے تھرما میٹر کے پیمانے پر
  • درجہ وار کرنا

فعل لازم

  • تعلیمی کورس مکمل کرنے پر سند یا ڈپلوما ملنا
  • بتدریج تبدیل ہونا

صفت

  • بیچلر ڈگری کے بعد کی تعلیم سے متعلق یا ایسی تعلیم کے بارے میں

اسم

  • وہ شخص جس نے ایسا تعلیمی کورس مکمل کر کے تعلیمی سند یا ڈپلومہ حاصل کیا ہو
  • سند یافتہ
  • فاضل
  • ناپنے کے لیے درجہ دار برتن، مثلاً درجہ دار استوانه
  • دوا پیما

graduate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सनद देना
  • डिग्री देना
  • किसी यूनीवर्सिटी, कॉलिज या स्कूल में किसी तालीमी कोर्स के इख़तताम पर संदेह डिप्लोमा अता करना
  • दर्जों में तक़सीम करना या दर्जों के निशान लगाना, जैसे थर्मामीटर के पैमाने पर
  • दर्जा वार करना

अकर्मक क्रिया

  • तालीमी कोर्स मुकम्मल करने पर संदेह डिप्लोमा मिलना
  • बतदरीज तबदील होना

विशेषण

  • बैचलर डिग्री के बाद की तालीम से मुताल्लिक़ या ऐसी तालीम के बारे में

संज्ञा

  • वो शख़्स जिस ने ऐसा तालीमी कोर्स मुकम्मल कर के तालीमी संदेह डिप्लोमा हासिल क्या हो
  • सनद याफ़ता
  • फ़ाज़िल
  • नापने के लिए दर्जादार बर्तन, मसलन दर्जादार इस्तिवा ने
  • दवा पैमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

graduate

فارِغُ التَّحْصِیل

graduated

دَرجہ بَند

gradate

تدریجاً ہلکے یا گہرے رنگوں میں تبدیل ہونا یا کرنا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (graduate)

نام

ای-میل

تبصرہ

graduate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone