تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gossip" کے متعقلہ نتائج
gossip کے لیے اردو الفاظ
gossip کے اردو معانی
اسم
- گپ شپ
- لاف گزاف
- بڑ
- تعلّی
- ادھر اُدھر کی باتیں یا بکواس
- افواہ
- ہلکی مانوس گفتگو یا تحریر
- کوئی شخص، خصوصاً عورت جو باتونی ہو یا دوسروں کے بارے میں افواہیں پھیلائے
- باتونی
- فضول گو
- یاوہ گو
- گپ باز، نیز: gossiper
- (قدیم) دینی والدین میں سے ایک
- ایک دوست
فعل متعدی
- بطور افواہ دہرانا
فعل لازم
- گپ شپ یا بکواس ہونا خصوصاً افواہ پھیلانا، دوسرے لوگوں کے بارے میں
gossip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गपशप
- लाफ ग़ज़ाफ
- बड़
- ताली
- उधर उधर की बातें या बकवास
- अफ़्वाह
- हल्की मानूस गुफ़्तगु या तहरीर
- कोई शख़्स, ख़ुसूसन औरत जो बातूनी हो या दूसरों के बारे में अफ़्वाहें फैलाए
- बातूनी
- फज़ूलगो
- यावागो
- गपबाज़, नीज़: gossipe
- (क़दीम) दीनी वालदैन में से एक
- एक दोस्त
सकर्मक क्रिया
- बतौर अफ़्वाह दुहराना
अकर्मक क्रिया
- गपशप या बकवास होना ख़ुसूसन अफ़्वाह फैलाना, दूसरे लोगों के बारे में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gossip)
gossip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔