تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gospel" کے متعقلہ نتائج

gospel

بَشارَت

gospel music

gospeller

باجماعت دعاؤں کے موقع پر انجیل کی قرأت کرنے والا.

gospeler

synoptic gospel

متی ، مرقص اور لوقا کی انجیلیں جو واقعات کو ایک ہی مشترک نقطۂ نظر سے پیش کرتی ہیں۔.

gas-plant

گیس دار پودا

gospel کے لیے اردو الفاظ

gospel

ˈɡɒs.pəl

gospel کے اردو معانی

اسم

  • انجیل
  • حضرت عیسٰی اور ان کے حواریوں کی تعلیمات کا خلاصہ
  • عیسائی الہام
  • عیسوی تعلیمات خصوصاً نجات اور خدا کی عملداری سے متعلق جس کی تعلیم حضرت عیسٰی نے دی
  • حضرت عیسٰی علیہ السلام کی سرگزشت حیات اور تعلیمات خصوصاً وہ جو عہد نامۂ جدید کے پہلے چار دفتروں میں موجود ہیں
  • (عموماً بڑے G کے ساتھ) ان چار کتابوں میں سے کوئی ایک
  • (اکثر بڑے G کے ساتھ) بعض گرجوں میں سروس کا اقتباس جو ان چار کتابوں میں سے کسی ایک سے لیا گیا ہو
  • ایسی شے جو شک و شبہ سے بالا تر ہو یا جسے سچ مانا جاتا ہے
  • کوئی عقیدہ جو انتہائی اہمیت کا حامل ہو

صفت

  • انجیل سے متعلق
  • انجیل کے مطابق

gospel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इंजील
  • हज़रत ईसाई और उन के हव्वारियों की तालीमात का ख़ुलासा
  • ईसाई इलहाम
  • ईसवी तालीमात ख़ुसूसन नजात और ख़ुदा की अमलदारी से मुताल्लिक़ जिस की तालीम हज़रत ईसाई ने दी
  • हज़रत ईसाई अलैहि अस्सलाम की सरगुज़श्त हयात और तालीमात ख़ुसूसन वो जो अह्द नामा-ए-जदीद के पहले चार दफ़्तरों में मौजूद हैं
  • (उमूमन बड़े G के साथ) इन चार किताबों में से कोई एक
  • (अक्सर बड़े G के साथ) बाअज़ गिरजों में सर्विस का इक़तिबास जो इन चार किताबों में से किसी एक से लिया गया हो
  • ऐसी शैय जो शक-ओ-शुबा से बाला-ए-तर हो या जिसे सच्च माना जाता है
  • कोई अक़ीदा जो इंतिहाई एहमीयत का हामिल हो

विशेषण

  • इंजील से मुताल्लिक़
  • इंजील के मुताबिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

gospel

بَشارَت

gospel music

gospeller

باجماعت دعاؤں کے موقع پر انجیل کی قرأت کرنے والا.

gospeler

synoptic gospel

متی ، مرقص اور لوقا کی انجیلیں جو واقعات کو ایک ہی مشترک نقطۂ نظر سے پیش کرتی ہیں۔.

gas-plant

گیس دار پودا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gospel)

نام

ای-میل

تبصرہ

gospel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone