تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورا شاہی" کے متعقلہ نتائج

گورا شاہی

بہت مضبوط بوٹ جیسے فرنگی سپاہی پہنتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں گورا شاہی کے معانیدیکھیے

گورا شاہی

goraa-shaahiiगोरा-शाही

  • Roman
  • Urdu

گورا شاہی کے اردو معانی

فارسی، پراکرت - اسم، مذکر

  • بہت مضبوط بوٹ جیسے فرنگی سپاہی پہنتے تھے
  • ایسی زبان جو لہجے اور قواعد کے لحاظ سے درست نہ ہو، ٹوٹی پھوٹی زبان جس میں انگریزی کے ساتھ ہندوستانی لفظ بھی ملے ہوئے ہوں، برصغیر میں آ کر ہندوستانی بولنے کی کوشش کرنے والے انگریزوں کا (لب ولہجہ)

صفت

  • فرنگیوں کے دور کا، برطانوی عہد حکومت کا
  • برصغیر میں حکومت کرنے والے انگریزوں جیسا، مضبوط، مستحکم

Urdu meaning of goraa-shaahii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut mazbuut buuT jaise farangii sipaahii pahante the
  • a.isii zabaan jo lahje aur qavaa.id ke lihaaz se darust na ho, TuuTii phuuTii zabaan jis me.n angrezii ke saath hinduustaanii lafz bhii mile hu.e huu.n, barr-e-saGiir me.n aakar hinduustaanii bolne kii koshish karne vaale angrezo.n ka (lab valahjaa
  • firangiiyo.n ke daur ka, bartaanavii ahde hukuumat ka
  • barr-e-saGiir me.n hukuumat karne vaale angrezo.n jaisaa, mazbuut, mustahkam

English meaning of goraa-shaahii

Persian, Prakrit - Noun, Masculine

  • army boots
  • broken Urdu mixed with English words (once spoken by British officials in India)

Adjective

  • of or about the British rule, British rule
  • as strong as British government

गोरा-शाही के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत मज़बूत जूता जिसे फ़िरंगी (अंग्रेज़) सिपाही पहनते थे
  • ऐसी भाषा जो बोली और व्याकरण के अनुसार सही न हो, टूटी-फूटी भाषा जिसमें अंग्रेज़ी के साथ हिंदूस्तानी शब्द भी मिले हुए हों, भारतीय उपमहाद्वीप में आकर भारतीय भाषा बोलने का प्रयत्न करने वाले अंग्रेज़ों का (बोली)

विशेषण

  • फ़िरंगीयों के दौर का, बर्तानवी अह्दे हुकूमत का, बर्र-ए-सग़ीर में हुकूमत करने वाले अंग्रेज़ों जैसा, मज़बूत, मुस्तहकम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گورا شاہی

بہت مضبوط بوٹ جیسے فرنگی سپاہی پہنتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورا شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورا شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone