تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور پر گور ہونا" کے متعقلہ نتائج

گور پر گور ہونا

ایک شخص کا قبضہ ہوتے ہوئے دوسرے کا قبضہ کرنے کی کوشش کرنا

گور کِنارے ہونا

نہایت ضعیف ہونا ، مرنے کے قریب ہونا

لُقْمَۂ گور ہونا

مر جانا، لقمہ اجل ہونا

لَبِ گور ہونا

قریب المرگ ہونا ، جاں بلب ہونا

گور کا لُقْمہ ہونا

موت کے مُن٘ھ میں جانا ، مر جانا

گور گَڑھا نَصِیب نَہ ہونا

ایسی موت ہونا کہ تجہیز و تکفین کا سامان بھی نہ ہو

گور و کَفَن نَصِیب نَہ ہونا

بُرے حالوں مرنا ، نہایت کسمپرسی میں جان دینا

گور نہ ہونا

مرکر نام و نشان نہ رہنا، قبر کا نشان نہ ملنا

گور پَر گور کَرنا

رک : گور پر گور بنانا.

گور پَر گور بَنانا

قبر پر قبر بنانا ، مُردے پر مُردہ رکھنا ؛ ایک کے قابض ہوتے ہوئے دوسرے کا دخل چاہنا جو خلافِ سررشتہ اور ناممکن ہے .

گور میں لات مار کَر کَھڑا ہونا

مرتےمرتے بچنا، سخت بیماری کے بعد شفا پانا، موت کے جنگل سے چھوٹنا

گور پَر رونا

قبر پر جا کر گریہ و زاری کرنا، کسی کے اچھّے صفات یاد کرکے رونا

گور پَر چُونا پِھرنا

مرے ہوئے کی یاد تازہ ہونا

گور پَر چُونا پھیرْنا

قبر پر قلعی ہونا، سفیدی ہونا، مرے ہوئے کا نام روشن ہونا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گور پر گور ہونا کے معانیدیکھیے

گور پر گور ہونا

gor par gor honaaगोर पर गोर होना

  • Roman
  • Urdu

گور پر گور ہونا کے اردو معانی

لازم

  • ایک شخص کا قبضہ ہوتے ہوئے دوسرے کا قبضہ کرنے کی کوشش کرنا

Urdu meaning of gor par gor honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek shaKhs ka qabzaa hote hu.e duusre ka qabzaa karne kii koshish karnaa

गोर पर गोर होना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • एक व्यक्ति का क़ब्ज़ा होते हुए दूसरे का क़ब्ज़ा करने की कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گور پر گور ہونا

ایک شخص کا قبضہ ہوتے ہوئے دوسرے کا قبضہ کرنے کی کوشش کرنا

گور کِنارے ہونا

نہایت ضعیف ہونا ، مرنے کے قریب ہونا

لُقْمَۂ گور ہونا

مر جانا، لقمہ اجل ہونا

لَبِ گور ہونا

قریب المرگ ہونا ، جاں بلب ہونا

گور کا لُقْمہ ہونا

موت کے مُن٘ھ میں جانا ، مر جانا

گور گَڑھا نَصِیب نَہ ہونا

ایسی موت ہونا کہ تجہیز و تکفین کا سامان بھی نہ ہو

گور و کَفَن نَصِیب نَہ ہونا

بُرے حالوں مرنا ، نہایت کسمپرسی میں جان دینا

گور نہ ہونا

مرکر نام و نشان نہ رہنا، قبر کا نشان نہ ملنا

گور پَر گور کَرنا

رک : گور پر گور بنانا.

گور پَر گور بَنانا

قبر پر قبر بنانا ، مُردے پر مُردہ رکھنا ؛ ایک کے قابض ہوتے ہوئے دوسرے کا دخل چاہنا جو خلافِ سررشتہ اور ناممکن ہے .

گور میں لات مار کَر کَھڑا ہونا

مرتےمرتے بچنا، سخت بیماری کے بعد شفا پانا، موت کے جنگل سے چھوٹنا

گور پَر رونا

قبر پر جا کر گریہ و زاری کرنا، کسی کے اچھّے صفات یاد کرکے رونا

گور پَر چُونا پِھرنا

مرے ہوئے کی یاد تازہ ہونا

گور پَر چُونا پھیرْنا

قبر پر قلعی ہونا، سفیدی ہونا، مرے ہوئے کا نام روشن ہونا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور پر گور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور پر گور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone