تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گومُکھی" کے متعقلہ نتائج

گومُکھی

بانات کی وہ تھیلی جس میں ہندو مالا ڈال کر جپا کرتے ہیں

گومُکھ

ایک قسم کی ساز (بگل کی طرح کا) ؛ ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں ؛ تھیلی جس میں مالا رکھتے ہیں

گورْمُکھی

گرمکھی، پنجابی زبان کا رسم الخط

گورْکھی

ایک ہتھیار کا نام

گُرمُکھی

براہمنی یا دیوناگری سے نکلا بنجاب کا رسم الخط جس میں پنجابی زبان لکھی جاتی ہے، سکھوں کی مذہبی کتاب کا رسم الخط

گُمکا

بڑے مُن٘ھ کا مٹّی کا برتن، نان٘د، کُنڈ

گَھمْکا

رک : گھمس ، وہ کیفیت جو برسات میں ہوا کے رُکنے اور زمینی بخارات کے نکلنے سے پیدا ہوتی ہے .

گُھمَکّا

گھون٘سا .

گُمَک

(معماری) اُبھرواں یعنی مدور شکل کی چُنائی

گَمَک

مہک، خوشبو، بو

گَھمَک

ایسی ضرب جس میں آواز نکلے نیز گھون٘سے کی آواز .

گَمَک چَند

a kind of poetical metre (each line consisting of five short syllables)

گَئُو مُکھی

گئو مکھ، بانات وغیرہ کی وہ تھیلی، جس میں ہندو مالا ڈال کر جپ کرتے ہیں، ہمالیہ پہاڑ کی ایک کھوہ کا نام، جہاں سے گنگا نکلتی ہے، گنگوتری

آواز میں گُمَک ہونا

آواز میں گون٘ج کی وہ کیفیت ہونا جو بائیں طرف کے طبلے کی آواز میں ہوتی ہے

گُونْدھی

گُندھی ہوئی، خمیر کی ہوئی، پانی ملائی ہوئی (مٹّی وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں گومُکھی کے معانیدیکھیے

گومُکھی

gomukhii•गोमुखी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گومُکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بانات کی وہ تھیلی جس میں ہندو مالا ڈال کر جپا کرتے ہیں
  • گاؤ ، چہرہ ، گائے کے چہرے سے مشابہ ، لمبوتری

Urdu meaning of gomukhii

  • Roman
  • Urdu

  • baanaat kii vo thailii jis me.n hinduu maalaa Daal kar jupaa karte hai.n
  • gaav, chehra, gaay ke chehre se mushaabeh, lambotrii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گومُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گومُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone