تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گومُکھ" کے متعقلہ نتائج

گومُکھ

ایک قسم کی ساز (بگل کی طرح کا) ؛ ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں ؛ تھیلی جس میں مالا رکھتے ہیں

گومُکھی

بانات کی وہ تھیلی جس میں ہندو مالا ڈال کر جپا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گومُکھ کے معانیدیکھیے

گومُکھ

gomukhगोमुख

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گومُکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی ساز (بگل کی طرح کا) ؛ ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں ؛ تھیلی جس میں مالا رکھتے ہیں
  • (کُشتی) ایک دان٘و جس میں داہنے پان٘و کا ٹخنہ بائیں چوتڑ کے نیچے اور بائیں پان٘و کا ٹخنہ داہنے چوتر کے نیچے رکھ کر اُوپر کو اور داہنے ہاتھ کی کہنی اُوپر کو کر کے ہاتھ کو پیچھے کی طرف موڑ کر اس سے بائیں ہاتھ کی انگلی پکڑتے ہیں .

Urdu meaning of gomukh

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii saaz (bagal kii tarah ka) ; ek kism kii siinad ya naqab jo chor lagaate hai.n ; thailii jis me.n maalaa rakhte hai.n
  • (kshati) ek daanv jis me.n daahine paanv ka TaKhnaa baa.e.n chuuta.D ke niiche aur baa.e.n paanv ka TaKhnaa daahine chotar ke niiche rakh kar u.uopar ko aur daahine haath kii kahnii u.uopar ko kar ke haath ko piichhe kii taraf mo.D kar is se baa.e.n haath kii unglii paka.Dte hai.n

English meaning of gomukh

Noun, Masculine

  • cow-faced, innocent
  • a move in wrestling
  • a kind of musical instrument

गोमुख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गंगा नदी का उद्गम स्थल
  • गाय का मुँह
  • गाय के मुँह की आकृति का शंख
  • गौ के मुख के आकार की वह थैली जिसमें माला रखकर जप करते हैं, गौमुखी
  • कुश्ती मैच का एक दाँव
  • योग का एक आसन
  • तुरही की तरह का एक बाजा
  • एक यज्ञ का नाम
  • इंद्र के पुत्र जयंत के सारथी का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گومُکھ

ایک قسم کی ساز (بگل کی طرح کا) ؛ ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں ؛ تھیلی جس میں مالا رکھتے ہیں

گومُکھی

بانات کی وہ تھیلی جس میں ہندو مالا ڈال کر جپا کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گومُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گومُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone