تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"golden rule" کے متعقلہ نتائج
golden rule کے لیے اردو الفاظ
golden rule کے اردو معانی
اسم
- زریں اصول
- ایک بلیغ جملہ یا مقولہ جو مختلف انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور جس میں یہ تلقین کی جاتی ہے کہ دوسروں سے اسی انداز میں پیش آؤ جس انداز میں ان سے برتاؤ کی توقع رکھتے ہو
- اس کی ایک شکل حضرت عیسیٰ کا پہاڑ پر خطاب ہے
- لوگوں سے وہ سلوک کرو جس کی تم ان سے توقع رکھتے ہو! (متی : باب 7:12)
golden rule के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़रीं उसूल
- एक बलीग़ जुमला या मक़ूला जो मुख़्तलिफ़ अंदाज़ में पेश किया जाता है और जिस में ये तलक़ीन की जाती है कि दूसरों से इसी अंदाज़ में पेश आओ जिस अंदाज़ में इन से बरताओ की तवक़्क़ो रखते हो
- इस की एक शक्ल हज़रत ईसा का पहाड़ पर ख़िताब है
- लोगों से वो सुलूक करो जिस की तुम उन से तवक़्क़ो रखते हो! (मति : बाब 7:12
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (golden rule)
golden rule
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔