تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود کا" کے متعقلہ نتائج

گود کا

وہ (بچّہ)، جو گود میں ہو، دودھ پیتا (بچّہ)، ننّھا سا، شیرخوار

گود کا میوَہ

وہ میوہ جو گود بھرنے کے وقت دلہن یا حاملہ کی گود میں عورتیں رکھتی ہیں یہ میوہ عموماً سات قسم کا ہوتا ہے.

گود کا بَچَّہ

شیرخوار بچّہ ، ننھا بچّہ ، وہ بچّہ جو گود میں ہو ، گود کا کھلایا بچّہ.

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

گود کا کِھلایا

رک : گود کا پالا.

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

گود کا پالا

گودوں کھلایا ، پیارا.

گود پیٹ کا

قرابتِ قریبہ کا ، خونی ، جگری ، بہت قریبی رشتہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گود کا کے معانیدیکھیے

گود کا

god-kaaगोद-का

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گود کا کے اردو معانی

  • وہ (بچّہ)، جو گود میں ہو، دودھ پیتا (بچّہ)، ننّھا سا، شیرخوار
  • (ھ) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے گود کی

Urdu meaning of god-kaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo (bachcha), jo god me.n ho, duudh piitaa (bachcha), nanahাa saa, shiiraKhvaar
  • (ha) sifat। muzakkar। muannas ke li.e god kii

English meaning of god-kaa

  • a child in arms

گود کا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گود کا

وہ (بچّہ)، جو گود میں ہو، دودھ پیتا (بچّہ)، ننّھا سا، شیرخوار

گود کا میوَہ

وہ میوہ جو گود بھرنے کے وقت دلہن یا حاملہ کی گود میں عورتیں رکھتی ہیں یہ میوہ عموماً سات قسم کا ہوتا ہے.

گود کا بَچَّہ

شیرخوار بچّہ ، ننھا بچّہ ، وہ بچّہ جو گود میں ہو ، گود کا کھلایا بچّہ.

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

گود کا کِھلایا

رک : گود کا پالا.

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

گود کا پالا

گودوں کھلایا ، پیارا.

گود پیٹ کا

قرابتِ قریبہ کا ، خونی ، جگری ، بہت قریبی رشتہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone