تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gobble" کے متعقلہ نتائج

gobble

بڑے ٹکڑے نگلنا

gobbler

لپ لپ کھانے والا

gobbledegook

اُوٹ پَٹانگ

gobbledygook

goblet

کاسَہ

گھولے

گھولا (رک) کی جمع نیز مغیرہ ، حالت ، ترا کیب میں مستعمل .

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

گُبِھیلا

سخت گولی جیسے پاخانہ کی، سُدّا

گُھبْیالی

(باتیات) وہ پھولداری جس میں مادی محور کا اختتام ایک پھول پر ہوتا ہے ؛ وہ شاخ جس پر ایک ہی پھول کھلے ، گوبیا (Cymose).

غولَہ

بے عقل ، خام ، احمق آدمی ، بداندام ، بھدّا آدمی

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گھونْسلَہ

چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)

گوگل

ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)

غُلَّہ

مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.

گابھیلَن

(قبالت) وہ جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے.

gobble کے لیے اردو الفاظ

gobble

ˈɡɒb.əl

gobble کے اردو معانی

فعل متعدی

  • لپ لپ کھانا
  • بھکوسنا
  • دھکسنا
  • ہڑپ کر جانا
  • چپڑ چپڑ کر کے کھانا
  • زیادہ مقدار میں نگلنا
  • بڑے ٹکڑے نگلنا
  • جلدی میں نگلنا
  • (عوامی) ندیدے پن سے لینا یا پکڑنا (اس کے بعد up آتا ہے)

فعل لازم

  • تیزی سے کھانا
  • نر ٹرکی کی مانند گلے میں شور کا ہونا

اسم

  • گلے کا شور جو ترکی کی آواز سے مشابہ ہو

gobble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • लिप लिप खाना
  • भकोसना
  • धकसना
  • हड़प कर जाना
  • चुपड़ चुपड़ कर के खाना
  • ज़्यादा मिक़दार में निगलना
  • बड़े टुकड़े निगलना
  • जल्दी में निगलना
  • (अवामी) नदीदे पन से लेना या पकड़ना (इस के बाद up आता है

अकर्मक क्रिया

  • तेज़ी से खाना
  • नर टर्की की मानिंद गले में शोर का होना

संज्ञा

  • गले का शोर जो तुर्की की आवाज़ से मुशाबेह हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gobble)

نام

ای-میل

تبصرہ

gobble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone