تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glycerol" کے متعقلہ نتائج

glycerol

ایک بے رنگ، چکنا میٹھا مائع جو ملیّن اور قبض کشا کے طور پر نیز آتش گیر مادّوں میں استعمال ہوتا ہے، گلیسرین ¶ کیمیائی فارمولا: ‭C3H8O3.

glycerol کے لیے اردو الفاظ

glycerol

ˈɡlɪs.ə.rɒl

glycerol کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) گلیسرول
  • گلیسرین
  • بے رنگ، بے بو، میٹھے ذائقے والا الکحلی قسم کا ایک مرکب جو چربی و تیل کی صابن سازی سے اخذ کیا جاتا ہے
  • سیلوفین اور لاکھ بنانے نیز بطور محلل اور پلاسٹک گر استعمال ہوتا ہے، انتہائی خالص نائٹریٹ ملی شکل میں ڈائنامائیٹ کہلاتا ہے

glycerol के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) ग्लीसरोल
  • गलीसरीन
  • बेरंग, बेबो, मीठे ज़ाइक़े वाला अलकहली किस्म का एक मुरक्कब जो चर्बी-ओ-तेल की साबुन साज़ी से अख़ज़ किया जाता है
  • सीलोफ़ीन और लाख बनाने नीज़ बतौर मुहल्लिल और प्लास्टिक गिर इस्तिमाल होता है, इंतिहाई ख़ालिस नाइट्रेट मिली शक्ल में डायनामाईट कहलाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

glycerol

ایک بے رنگ، چکنا میٹھا مائع جو ملیّن اور قبض کشا کے طور پر نیز آتش گیر مادّوں میں استعمال ہوتا ہے، گلیسرین ¶ کیمیائی فارمولا: ‭C3H8O3.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glycerol)

نام

ای-میل

تبصرہ

glycerol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone