تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gland" کے متعقلہ نتائج
gland کے لیے اردو الفاظ
gland کے اردو معانی
اسم
- (تشریح الاعضا) غده
- غدود
- گلٹی
- گلینڈ
- ایسا عضو جس کے ذریعے خون سے بعض اجزاء علیحدہ کر کے جسم میں استعمال یا خارج ہوں یا جس کے ذریعے خون یا عرق شریان میں بعض تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں
- مختلف عضویات یا ڈھانچوں میں سے کوئی جو اصلی گلینڈ سے مشابہ ہو
- (نباتیات) مادہ خارج کرنے والا عضو یہ یا ڈھانچا جو خصوصاً سطح پر یا اس کے قریب واقع ہو
- بلوط دانہ
اسم
- (مشین) ڈھکنا یا بند کرنے والے صندوق کا ایسا تسویہ پذیر حصہ جس سے صندوق کی اشیا دب جائیں
- حصوں کو باہم مضبوطی سے جوڑنے کے لیے استعمال ہونے والی کوئی شے
- ڈھبری
gland के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तशरीह उल-आज़ा) गद्य
- ग़दूद
- गिल़्टी
- ग्लैंड
- ऐसा उज़ू जिस के ज़रीये ख़ून से बाअज़ अजज़ा अलैहदा कर के जिस्म में इस्तिमाल या ख़ारिज हूँ या जिस के ज़रीये ख़ून या अर्क़ शरयान में बाअज़ तबदीलीयां वाक़्य होती हैं
- मुख़्तलिफ़ अज़वियात या ढाँचों में से कोई जो असली ग्लैंड से मुशाबेह हो
- (नबातीयात) माद्दा ख़ारिज करने वाला उज़ू ये या ढांचा जो ख़ुसूसन सतह पर या इस के क़रीब वाक़्य हो
- बलूत दाना
संज्ञा
- (मशीन) ढकना या बंद करने वाले संदूक़ का ऐसा तसवीह पज़ीर हिस्सा जिस से संदूक़ की अश्या दब जाएं
- हिस्सों को बाहम मज़बूती से जोड़ने के लिए इस्तिमाल होने वाली कोई शैय
- ढबरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
glanders
(نیز بطور واحد) گھوڑوں کی ایک متعدی بیماری جس سے جبڑے کے نیچے ورم آ جاتا ہے اور ناک بہنے لگتی ہے، کنار، سراجہ۔.
glenoid cavity
کسی ہڈی میں اتھلا گڑھا، کھانچا خصوصاً شانے اور کنپٹی کی ہڈی میں جس کے ساتھ کوئی دوسری ہڈی آکر جڑے۔.
گولَہ اَنْدازی
گولہ انداز کا کام یا منصب ، توپ چلانا، معلوم ہوتا، کہ روسیوں کی جماعت ہماری جامعت سے کم ہے خوف دلانے کے لیے گولہ اندازی شروع کر دی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gland)
gland
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔