تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gird" کے متعقلہ نتائج
gird کے لیے اردو الفاظ
gird کے اردو معانی
- گھیراؤ کَرنا
gird के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घेराओ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْڈ
(ہندو) ایک اساطیری پرندہ جسے تمام پرندوں کا سردار ، وشنو کی سواری ، اور سانپوں کا دشمن مانا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا بڑا بگلا ؛ ایک قسم کا بڑا گدھ ، کرگس ؛ نیل کن٘ٹھ .
گِرْد بار
نباتیات) پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدار جس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز تہیں ہوتی ہیں ، برثمرہ ، میانِ پوست ، اندرونی ثمر .
گِرْد بالِش
(عموماً گول اور چھوٹا) تکیہ جو امیر لوگ سوتے وقت رخساروں کے نیچے رکھتے ہیں، گل تکیہ، پہلو تکیہ، کُشن
گِرْد صُرَّہ
نباتیات) بذرہ دان فطرہ ، فطر کا کیسۂ ثمر ، ایک کرَہ نما یا ناشپاتی کی شکل کا گیسی ثمر یا بعض کیسی فطرات میں ایک قطعی چھوٹے سوراخ کی خصوصیت رکھنے والا حصّہ .
گِرْدِ حاشِیَہ
(نباتیات) حولِ عروقیہ ، ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہہ یا نسیج ، ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشو و نما پاتی ہے .
گِرْدِ اُنُوث
(نباتیات) ایسا پھول جس میں پھول کے بقچے جوف کو گھیر لیتے ہیں اور جس میں مسندِ گل ، پتّیاں اور حامل زر بقچے کے نیچے منسلک ہوتے ہیں ، ایسا پھول جس میں بیض خانہ عرہ کے بالائی حصے پر اور دوسرے زہراوی پتّے بیض خانے کے نیچے واقع ہوتے ہیں .
گِرْدِ قَلْب
غلافِ قلب ، پردۂ دل ، جھلّی دار تھیلی جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھاکے ہوئے ہے ، دل کی جھلّی .
گِرْدانَہ
انتقال حرکت کا ایک آلہ یا اوزار جو سادہ ترین شکل میں ایک محور یا دُھری پر زاویۂ قائمہ بناتی ہوئے ایک بازو یا دستہ پر مشتمل ہوتا ہے ، یہ بازو عمودی یا دوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے ، چکّر گَھنّی .
گِرْدِ گُل
(نباتیات) پھول کٹوری یعنی پھول پیتاں اور پنکھڑیاں مجموعی صورت میں بالخصوص اس وقت جب کہ ان دونوں کے درمیان کوئی واضح فرق نہیں ہوتا .
گِرْدِ لَحَم
(حیوانیات) سینگی یا قاطینی خول یا پوشش جس سے آبی حیوانوں کے نرم حصّے اکثر ڈھکے رہتے ہیں .
گِرْدِ مُشْت
(تیر اندازی) قبضۂ کمان کی ایک گرفت جس میں کمان کے قبضے کو بائیں ہاتھ کی مٹھی میں اس طرح مضبوط پکڑتے ہیں کہ چاروں انگلیاں آپس مین ملی رہتی ہیں اور اوپر انگوٹھا ہوتا ہے .
گِرْداوَر
محکمۂ مال گزاری و بندوبست کا ایک عہدہ دار جو دورہ کرکے پٹواری کے کام کی جانچ کرتا ہے، گشت کرنے والا عہدے دار، پٹواریوں کے حلقے یا چنگی کے علاقے میں پھرکر دیکھنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gird)
gird
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔