تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِرْبال" کے متعقلہ نتائج

غِرْبال

وہ سوراخ دار برتن جس میں کوئی شے چھانی جائے، چھلنی، چلنی

غِرْبال ہونا

زخموں سے چھلنی ہو جانا ، بری طرح زخمی ہونا ، زخم پر زخم کھانا .

غِرْبال ہو جانا

زخموں سے چھلنی ہو جانا ، بری طرح زخمی ہونا ، زخم پر زخم کھانا .

غِرْبالی

غربال (رک) سے منسوب یا متعلق ، چھلنی جیسا ، سوراخدار .

غِرْبال کَرنا

چھاننا .

جِسْم غِرْبال ہونا

بدن چھلنی ہونا، نہایت زخمی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غِرْبال کے معانیدیکھیے

غِرْبال

Girbaalग़िर्बाल

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

غِرْبال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سوراخ دار برتن جس میں کوئی شے چھانی جائے، چھلنی، چلنی

شعر

Urdu meaning of Girbaal

  • Roman
  • Urdu

  • vo suuraaKhdaar bartan jis me.n ko.ii shaiy chhaanii jaaye, chhalnii, chalnii

English meaning of Girbaal

Noun, Feminine

ग़िर्बाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आटा आदि छानने की छलनी, चलनी, वह छेदवाला बर्तन जिस में कोई चीज़ छानी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِرْبال

وہ سوراخ دار برتن جس میں کوئی شے چھانی جائے، چھلنی، چلنی

غِرْبال ہونا

زخموں سے چھلنی ہو جانا ، بری طرح زخمی ہونا ، زخم پر زخم کھانا .

غِرْبال ہو جانا

زخموں سے چھلنی ہو جانا ، بری طرح زخمی ہونا ، زخم پر زخم کھانا .

غِرْبالی

غربال (رک) سے منسوب یا متعلق ، چھلنی جیسا ، سوراخدار .

غِرْبال کَرنا

چھاننا .

جِسْم غِرْبال ہونا

بدن چھلنی ہونا، نہایت زخمی ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِرْبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِرْبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone