تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھُسی" کے متعقلہ نتائج

گِھسی

گھسا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، استعمال شدہ، پرانی

گِھسی پِٹی

استعمال شدہ، ناکارہ، پرانی

گِھسی پِسی

رک : گھسا پسا جس کی یہ ثانیت ہے.

گھسیا

جو صرف گھاس پر پلے

گاسِیَہ

رک : گاس جس کی طرف یہ منسوب ہے.

گھسیا گھوڑا روٹیا چاکر

کسی کام کے نہیں ہوتے

گَھسِیٹ

تیزی سے لکھا ہوا، جلدی جلدی لکھا ہوا، گھسیٹا ہوا.

گَھسِیٹْنی

شکار یا کسی اور چیز کے گھیسٹنے کا نشان.

گَھسِیٹنا

زمین پر گرا کر کھینچنا، زمین سے رگڑتے ہوئے لے جانا، کشاں کشاں لے جانا، رگیدنا

گَھسِیٹ کے

بُرا بھلا لکھ کر ، جلدی جلدی لکھ کر.

گَھسْیارا

گھاس کاٹنے والا، گھاس کھودنے والا، کھاس چھیلنے والا، چَرکٹا، گھاس بیچنے والا

گَھسیرا

گھسیارا.

گَھسِیٹا

ایک قسم کی گاڑی جس سے گھوڑے کو بگھی کی مشق کراتے ہیں، کھینچنا، رگڑنا

گَھسْیاری

رک: گھسیارن.

گُھسیڑْنا

اندرداخل کرنا، ایک چیز کو دوسری چیز میں ٹھونس دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھُسی کے معانیدیکھیے

گھُسی

ghusii•घुसी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گھُسی کے اردو معانی

  • داخل ہونے کی تانیث

Urdu meaning of ghusii

  • Roman
  • Urdu

  • daaKhil hone kii taaniis

English meaning of ghusii

  • Intruded, entered forcibly

घुसी के हिंदी अर्थ

  • अंदर जाने की क्रिया का स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھُسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھُسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone