تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنس" کے متعقلہ نتائج

گُھنس

گھُون٘س (رک) کی تخفیف ؛ تراکیب میں مستعمل .

گَھنس

راز ، بھید .

گُھنس مُوہا

گھون٘س کا سا منھ رکھنے والا ، نوکیلا ، چوندار .

گھانس

گھاس، پھوس، تنکا

گھونس

چوہے کی طرح کا ایک جانور جو چوہے سے ذرا بڑا ہوتا ہے، گھوس

گُھنی

خراب، دیمک کھائی (لکڑی)، جسے جگہ جگہ سے کیڑوں نے کھا لیا ہو

گُھنا

جس کو گھن لگ گیا ہو، گھنا ہوا

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گُھونس بَھرْنا

رشوت دینا ؛ سود بھرنا .

گُھونس پَچَّر دینا

رشوت دینا .

گُھونس دان

بڑا چوہے دان .

گُھس

گُھسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

گُھنْ

ایک کیڑا جو لکڑی کوکھا کرآٹا آٹا کر دیتا ہے نیز وہ کیڑا جوغلّے میں لگ جاتا ہے جیسے: سرسری، دھوڑا وغیرہ

گھاس

خود رو نرم روئیدگی جو عموماً جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے، کام، گیاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنس کے معانیدیکھیے

گُھنس

ghu.ns•घुंस

دیکھیے: گھونس

  • Roman
  • Urdu

گُھنس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھُون٘س (رک) کی تخفیف ؛ تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of ghu.ns

  • Roman
  • Urdu

  • ghuu.ons (ruk) kii taKhfiif ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone