تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھنْنا

گھن لگنا، (لکڑی یا اناج وغیرہ کا) کیڑا لگنے سے خراب و خستہ ہو جانا، (کنایۃً) کسی فکر یا دُکھ میں مبتلا ہونا، رنجیدہ ہونا

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گُھنا

جس کو گھن لگ گیا ہو، گھنا ہوا

گُھنّا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق

گَھناں

ڈھولک کی سترہ تالوں میں سے ایک تال .

گِنْنا

شمار کرنا، گِنتی کرنا، کسی چیز کی تعداد معلوم کرنا

گُھلْنا

گُھل جانا، گداز ہونا

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گُھمْنا

گھومنا، گشت کرنا

گَہْناں

گہنا ، زیور.

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گُھنْڈا

(کاشتکاری) بال یا بھٹے کا اُبھار .

گُھنّانا

گھُننا بن جانا ، گھننا پن برتنا ، مگرا بن جانا .

گِھنانا

کراہت آنا، نفرت پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنْنا کے معانیدیکھیے

گُھنْنا

ghun.naa•घुनना

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: گُھنْ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُھنْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گھن لگنا، (لکڑی یا اناج وغیرہ کا) کیڑا لگنے سے خراب و خستہ ہو جانا، (کنایۃً) کسی فکر یا دُکھ میں مبتلا ہونا، رنجیدہ ہونا

Urdu meaning of ghun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • ghan lagnaa, (lakk.Dii ya anaaj vaGaira ka) kii.Daa lagne se Kharaab-o-Khastaa ho jaana, (kanaa.en) kisii fikr ya dukh me.n mubatlaa honaa, ranjiidaa honaa

English meaning of ghun.naa

Intransitive verb

  • to be worm-eaten, become infested with weevil

घुनना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • घुन के द्वारा लकड़ी आदि का खाया जाना। जैसे-अनाज या लकड़ी घुनना
  • चिन्ता, रोग आदि के कारण मनुष्य का शरीर दिन पर दिन क्षीण होना
  • घुन नामक कीड़े के द्वारा लकड़ी आदि का खाया जाना
  • चिंता, रोग आदि के कारण मनुष्य के शरीर का लगातार क्षीण होते जाना
  • किसी दोष के कारण अंदर ही अंदर ख़तम होना
  • अंदर से छीजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone