تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھمَنڈْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھمَنڈْنا

بادل یا دُھنویں کا گِھرنا یا چھانا، ابرچھا جانا

دُھواں گَھمَنڈْنا

بند جگہ یا مکان میں دُھن٘ویں کا جمع ہونا.

گَھمَنڈانا

گھمنڈ کرنا ، اِترانا .

گُھمَنْڈ آنا

بادلوں کا چھا جانا ، بادلوں کا اُمنڈ آنا .

گُھمْنا

گھومنا، گشت کرنا

گُھمانا

چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا

گُھمَرْنا

گھمرگھمرکی آواز پیدا کرنا، لہرانا

گَہْنانا

چاند یا سورج کی روشنی کا گہن کی وجہ سے مان٘د پڑ جانا ، گہن میں آنا.

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

گھمنڈی

اترانے والا، متکبّر، مغرور، خود پسند، شیخی خورہ، مغرور،شیخی، باز

گُھنْڈا

(کاشتکاری) بال یا بھٹے کا اُبھار .

گُھنّانا

گھُننا بن جانا ، گھننا پن برتنا ، مگرا بن جانا .

گانڈا

گنّا، نیشکر

گھِنّانا

گانسْنا

گھیرنا، احاطہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھمَنڈْنا کے معانیدیکھیے

گُھمَنڈْنا

ghuma.nDnaa•घुमंडना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُھمَنڈْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بادل یا دُھنویں کا گِھرنا یا چھانا، ابرچھا جانا

Urdu meaning of ghuma.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadal ya dhunvii.n ka ghriNaa ya chhaanaa, abarchhaa jaana

English meaning of ghuma.nDnaa

Intransitive verb

  • (of clouds) overcast, gather (as clouds or smoke)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھمَنڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھمَنڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone