تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

لَہُو گھونٹْنا

خون کے گھونٹ پینا ، تکلیف اٹھانا ، اذیّت سہنا۔

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

گَلا گھونٹْنا

سختی سے ختم کر دینا.

گَرْدَن گھونٹْنا

گلا گھونٹنا یا دبانا کہ سانس بند ہو جائے

گھونٹْواں گھونٹْنا

کسی تکلیف دہ بات کا بار بار اعادہ کرنا (زبان سے یا دل میں) رنج و ملال کی بات کو بار بار کہنا .

گُھرِّیاں گھونٹْنا

آنکھوں ہی آنکھوں میں ناگواری کا اظہار کرنا ، گھور گھور کے دیکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونٹْنا کے معانیدیکھیے

گھونٹْنا

gho.nTnaaघोंटना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گھونٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا
  • صفا چٹ کرا دینا، مونڈنا، صفایا کرانا
  • کوڑی وغیرہ سے رگڑ کر کاغذ کو چکنا کرنا
  • ضبط کرنا، اندر ہی اندر جلنا، کڑھنا، مجبوری سے چُپ رہ جانا، دبا کررکھنا، ظلم برداشت کرنا

شعر

Urdu meaning of gho.nTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kharyaa konDii me.n Khuub baariik karnaa, kuchalnaa, maga.Dnaa, hal karnaa, ghoTnaa
  • saphaachaT kara denaa, muunDnaa, safaayaa karaana
  • ko.Dii vaGaira se raga.D kar kaaGaz ko chiknaa karnaa
  • zabat karnaa, andar hii andar jalnaa, ku.Dhnaa, majbuurii se chup rah jaana, dabaa kar rakhnaa, zulam bardaasht karnaa

English meaning of gho.nTnaa

Transitive verb

  • mix well or thoroughly, grind, pulverize medicine, to dissolve
  • strangulate, throttle
  • bear

घोंटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = घंटना।
  • घोटना

گھونٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

لَہُو گھونٹْنا

خون کے گھونٹ پینا ، تکلیف اٹھانا ، اذیّت سہنا۔

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

گَلا گھونٹْنا

سختی سے ختم کر دینا.

گَرْدَن گھونٹْنا

گلا گھونٹنا یا دبانا کہ سانس بند ہو جائے

گھونٹْواں گھونٹْنا

کسی تکلیف دہ بات کا بار بار اعادہ کرنا (زبان سے یا دل میں) رنج و ملال کی بات کو بار بار کہنا .

گُھرِّیاں گھونٹْنا

آنکھوں ہی آنکھوں میں ناگواری کا اظہار کرنا ، گھور گھور کے دیکھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone