تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھمانا" کے متعقلہ نتائج

گُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

گُھوما گھامی

گھومنا پھرنا ، چکّر لگانا .

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

گُھما

گھمانا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل، حرکت کرنا، گھمانا کا

گُھماں

دوبیگھہ زمین، ایک ایکڑ کے قریب اراضی

گُھما گُھما کَر باتیں کَرْنا

گول مول باتیں کرنا، غیر واضح اور مبہم باتیں کرنا، پیچ در پیچ بات کرنا، ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں فوراً نہ آئیں.

گُھما گُھما کَر

(گردن) موڑ موڑ کس ، پھیر پھیر کر.

گُھما پِھرا کے

سیاق و سباق تبدیل کر کے ، بدل کے ، توڑ مروڑ کے ، گول مول کر کے.

گُھما پِھرا کَر

by making vague and ambiguous

گُھماؤں

تقریباً ایک ایکڑیا دو بیگھے زمین .

گُھماؤ مَشِین

وہ آلہ جو سیّاروں کی گردش بتاتا اور ثابت کرنا ہے ، حرکت پیما ، دور پیما (انگ : Gyrostat) .

گُھماؤ پِھراؤ

پیر پھیر ، پچ و خم .

گُھما دینا

غائب کردینا، اُڑا لینا (مال، دل وغیرہ).

گُھمانا پِھرانا

کسی کوسیرکرانا، گشت کرانا

گُھمانا

چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا

گُھماؤ

پھیر، چکّر، موڑ

گَرد گھما

۱. منڈلاتے پھرنے والا ، آوارہ گرد ، گھومنے پھرنے والا ، میر کا شوقین .

مُگدَر گُھما لینا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

گُھوم گُھما کَر

آخر کار ، آخرکو ، ہرپھرکر .

ہاتھ گُھما کَر کان پَکَڑنا

خواہ مخواہ طویل طریقہء کار اختیار کرنا ، آسان طریقے کو چھوڑ کر مشکل طریقہ اپنانا ، بات کو گھما پھرا کر کرنا ، سیدھی بات نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھمانا کے معانیدیکھیے

گُھمانا

ghumaanaaघुमाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُھمانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا
  • چکّر دینا، پھرانا
  • کسی کو گھما پھرا کر حیران اور سرگشتہ کرنا، راہ گم کرانا
  • سیر کرانا، گشت کرانا
  • رخ موڑنا، راستہ دبل دینا، پھیرنا
  • کوئی لفظ یا بات استعمال کرنا، ادا کرنا، کہنا خصوصاً (کسی کی دھوکا دینے کا نقصان پہنچانے کے لیے)

شعر

Urdu meaning of ghumaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • churaanaa, Gaayab kardenaa niiz khodiinaa, ganvaa denaa
  • chakkar denaa, phiraanaa
  • kisii ko ghumaa phiraakar hairaan aur sargashta karnaa, raah gum karaana
  • sair karaana, gashat karaana
  • ruKh mo.Dnaa, raasta dubal denaa, phernaa
  • ko.ii lafz ya baat istimaal karnaa, ada karnaa, kahnaa Khusuusan (kisii kii dhoka dene ka nuqsaan pahunchaane ke li.e

English meaning of ghumaanaa

Transitive verb

  • circulate
  • cause to whirl round, wheel, cause to turn round, brandish
  • roll
  • take someone on a tour, show someone round
  • delude, mislead

घुमाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को घूमने में प्रवृत्त करना। जैसे-आँखें घमाना।
  • चक्कर या फेरा देना। जैसे-घड़ी की सुई. घुमाना।
  • चक्कर या फेरा देना
  • एक तरफ़ से हटा कर दूसरी तरफ़ ध्यान लगाना
  • किसी को घूमने में प्रवृत्त करना
  • मोड़ना
  • सैर कराना; टहलाना
  • लौटाना; वापिस करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

گُھوما گھامی

گھومنا پھرنا ، چکّر لگانا .

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

گُھما

گھمانا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل، حرکت کرنا، گھمانا کا

گُھماں

دوبیگھہ زمین، ایک ایکڑ کے قریب اراضی

گُھما گُھما کَر باتیں کَرْنا

گول مول باتیں کرنا، غیر واضح اور مبہم باتیں کرنا، پیچ در پیچ بات کرنا، ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں فوراً نہ آئیں.

گُھما گُھما کَر

(گردن) موڑ موڑ کس ، پھیر پھیر کر.

گُھما پِھرا کے

سیاق و سباق تبدیل کر کے ، بدل کے ، توڑ مروڑ کے ، گول مول کر کے.

گُھما پِھرا کَر

by making vague and ambiguous

گُھماؤں

تقریباً ایک ایکڑیا دو بیگھے زمین .

گُھماؤ مَشِین

وہ آلہ جو سیّاروں کی گردش بتاتا اور ثابت کرنا ہے ، حرکت پیما ، دور پیما (انگ : Gyrostat) .

گُھماؤ پِھراؤ

پیر پھیر ، پچ و خم .

گُھما دینا

غائب کردینا، اُڑا لینا (مال، دل وغیرہ).

گُھمانا پِھرانا

کسی کوسیرکرانا، گشت کرانا

گُھمانا

چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا

گُھماؤ

پھیر، چکّر، موڑ

گَرد گھما

۱. منڈلاتے پھرنے والا ، آوارہ گرد ، گھومنے پھرنے والا ، میر کا شوقین .

مُگدَر گُھما لینا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

گُھوم گُھما کَر

آخر کار ، آخرکو ، ہرپھرکر .

ہاتھ گُھما کَر کان پَکَڑنا

خواہ مخواہ طویل طریقہء کار اختیار کرنا ، آسان طریقے کو چھوڑ کر مشکل طریقہ اپنانا ، بات کو گھما پھرا کر کرنا ، سیدھی بات نہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone