تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُمانا" کے متعقلہ نتائج

چُمانا

چومنا‏، بوسہ لینا کا تعدیہ

چَمانَہ

तोंबी का पियाला जिसमें खाते पीते हैं (वि.) इठलाता हुआ, इठलाकर चलता हुआ।

چِمانا

(ٹھگی) بھیڑے کے رونے کی آواز کا شگون .

خایَہ چُمانا

حقارت سے دیکھنا، بے عزتی کرنا

اَنگُوٹھا چُمانا

مایوس کردینا، امید پوری نہ کرنا

اَنْگُوٹھ چُمانا

مایوس کردینا، امید پوری نہ کرنا

گوڑی چَمانا

فائدے یا مطلب نکالنے کا ڈول ڈالنا

چُومانا

نچھاور کرنا، شادی کی رسم جس میں دلھا اور دلہن پر سے نچھاور کرتے ہیں.

چُمْنا

رک : چومنا .

چُمانی

نازوادا سے چلنے والا

چُمْوانا

چومنا کا تعدیہ

چَمُونا

پدی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا پرندہ جس کی مختلف قسمیں پائی جاتی ہیں (جوگی دیسی، سرخ اورخورد بہت مشہور ہیں ان کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں بعض چمونے پدی سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس کا یہ نام اس کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑا)

چَمان

पेशाब-पाखाने के कीड़े।

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

چُرانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، سرقہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُمانا کے معانیدیکھیے

چُمانا

chumaanaa•चुमाना

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: چُومْنا

  • Roman
  • Urdu

چُمانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چومنا‏، بوسہ لینا کا تعدیہ
  • چٹکیوں میں یا پنسی میں اڑانا، باتیں بنا کر ٹال دینا

Urdu meaning of chumaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chuumnaa, bosa lenaa ka taadiya
  • chuTakiyo.n me.n ya pansii me.n u.Daanaa, baate.n banaa kar Taal denaa

English meaning of chumaanaa

Transitive verb

  • cause to kiss
  • trifle with, play with, to disappoint

चुमाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चूमने में प्रवृत्त करना; चूमने का काम कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone