تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھل مِل کَر" کے متعقلہ نتائج

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل کَر رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل مِل کَر کے معانیدیکھیے

گُھل مِل کَر

ghul mil karघुल मिल कर

  • Roman
  • Urdu

گُھل مِل کَر کے اردو معانی

  • پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

Urdu meaning of ghul mil kar

  • Roman
  • Urdu

  • puurii tarah aamez ho kar niiz mil jul ke, pyaar muhabbat se, betakallufii ke saath

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل کَر رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھل مِل کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھل مِل کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone