تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوسَن" کے متعقلہ نتائج

گھوسَن

۔(ھ) مونث۔ مسلمان گوالن۔ مسلمان دودھ بیچجنے والی عورت۔

نَئی گھوسَن اور اُپلوں کا تَکیَہ

رک : نئی تیلن کاٹھ کا پلا

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھسَن

دھنسنے کا عمل، ایسی جگہ جس میں کوئی دھنس سکتا ہو، ڈھنگ یا جذبات

گَھسَن

رگڑنے کا عمل، رگڑ، خراش.

گھِسْنا

۲. رگڑنا، مس کرنا تا کہ گرمائی پیدا ہو جائے.

گھوسی

گائے بھین٘س رکھنے، چرانے اور ان کا دودھ بیچنے والا، گوالا (جو گوالے مسلمان ہوتے ہیں وہ 'گھوسی' کہلاتے ہیں)

گِھسْنی

گِھساؤ، رگڑ.

گھَسْنا

گھوٹَن

(تزئین لباس) کپڑے کو چکنا کرنے کا استری کی قسم کا اوزار جس سے رگڑ کر کپڑے کی سطح چکنی اور دار بنائی جاتی ہے .

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گُھسونا

گُھسانا، اندر کرن ، داخل کرنا، دخول.

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گَھسَن پَٹّی

مارکُٹائی، زود کوب، دم دینا، پھسلانا، بہلانا، بہکانا

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوسَن کے معانیدیکھیے

گھوسَن

ghosan•घोसन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گھوسَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ مسلمان گوالن۔ مسلمان دودھ بیچجنے والی عورت۔
  • دودھ بیچنے والی ، دودھ کا کاروبار کرنے والی .

Urdu meaning of ghosan

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। muslmaan govaa lin। muslmaan duudh biichajne vaalii aurat
  • duudh bechne vaalii, duudh ka kaarobaar karnevaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone