تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑی چَڑھانا

۰۱ چری ہوئی لکڑی سے بچے کے عضو تناسل کی کھال پکڑی کر ختنہ کرنا تاکہ کھال پیچھے نہ کھسک جائے ، عضوِ تناسل کی کھال کو کھپچی سے کَس دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

گھوڑی چَڑھانا

gho.Dii cha.Dhaanaaघोड़ी चढ़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھوڑی چَڑھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۰۱ چری ہوئی لکڑی سے بچے کے عضو تناسل کی کھال پکڑی کر ختنہ کرنا تاکہ کھال پیچھے نہ کھسک جائے ، عضوِ تناسل کی کھال کو کھپچی سے کَس دینا .
  • ۰۲ ختنہ کے بعد جب زخم بھر جائے تو لڑکے کو دولھا بنا کر اور گھوڑی پر بٹھا کرکسی درگاہ وغیرہ پر لے جانے کی رسم .
  • ۰۳ برات چڑھانا .

Urdu meaning of gho.Dii cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ charii hu.ii lakk.Dii se bachche ke uzuu tanaasul kii khaal pak.Dii kar Khatnaa karnaa taaki khaal piichhe na khisak jaaye, uzv-e-tanaasul kii khaal ko khapachchii se kis denaa
  • ۰۲ Khatnaa ke baad jab zaKham bhar jaaye to la.Dke ko duulhaa banaa kar aur gho.Dii par biThaa kar kisii dargaah vaGaira par le jaane kii rasm
  • ۰۳ baraat cha.Dhaanaa

English meaning of gho.Dii cha.Dhaanaa

Compound Verb

  • to mount a boy on horse back, to form a marriage or circumcision procession.
  • bridal procession

घोड़ी चढ़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बरात चढ़ाना
  • चिरी हुई लकड़ी से बच्चे के लिंग की खाल पकड़ कर खतना करना ताकि खाल पीछे न खिसक जाये, खतना की रसम पूरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوڑی چَڑھانا

۰۱ چری ہوئی لکڑی سے بچے کے عضو تناسل کی کھال پکڑی کر ختنہ کرنا تاکہ کھال پیچھے نہ کھسک جائے ، عضوِ تناسل کی کھال کو کھپچی سے کَس دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone