تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا مارْنا

گھوڑے کو ابڑلگانا یا مہمیز کرنا ، دوڑانا ، ڈپٹانا .

گھوڑی مارْنا

گھوڑی دوڑانا .

گھوپا مارْنا

ڈوپٹے یا چادر سے سر اور مُن٘ھ کو ڈھان٘ک لینا .

دو گاڑا مارْنا

گولی مارنا ، دونالی بندوق میں دو گولیاں بھر کر چلانا .

مرنے کو کیا ہاتھی گھوڑے جڑتے ہیں

موت کسی وقت آ جائے تو اس کے لیے تیار نہیں ہو سکتی

آڑا گوڑی مارْنا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

گُھونسا مارنا

۔کسی کے مُکّا مارنا۔

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا

۔ (عو) رنج دے دے کر مارنا۔ جَلا جلا کر مارنا۔ ۲۔اندرونی مار دینا۔

گُھلْنا مِلْنا

باہم خوب مل جانا، ایک دوسرے میں حل ہوجانا، شامل ہو جانا

گھوڑا مَلْنا

گھوڑے کو کھریرا پھیرنا تاکہ وہ چاق و چوبند رہے .

ماتھا گِھسْنا

رک : ماتھا رگڑنا.

گھوڑ دَوڑ مَچْنا

بھاگ دوڑ ہونا ، بھکڈڑ مچنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا مارْنا کے معانیدیکھیے

گھوڑا مارْنا

gho.Daa maarnaa•घोड़ा मारना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: گھوڑا

  • Roman
  • Urdu

گھوڑا مارْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گھوڑے کو ابڑلگانا یا مہمیز کرنا ، دوڑانا ، ڈپٹانا .

Urdu meaning of gho.Daa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ko aba.Dalgaanaa ya mehmez karnaa, dau.Daanaa, DipTaanaa

English meaning of gho.Daa maarnaa

Compound Verb

  • horse racing, riding

घोड़ा मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घोड़ा दौड़ाना, घोड़े को एड़ लगाना, दौड़ाना, डिप्टाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone