تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا ڈالْنا

گھوڑے کو کسی کے پِیچھے دوڑانا، تعاقب میں گھوڑا دوڑانا

گھوڑی کو رَو میں ڈالْنا

گھوڑے کو تیزی سے منزل کی طرف دوڑانا .

گَڑھا ڈالْنا

گڑھا کھودنا ، کھودنا ، کھڈ بنانا .

گھولے میں ڈالْنا

ٹال مٹول کرنا ، وعدے کرکرکے کسی کو دوڑانا : مشکل میں بھن٘سانا

گھیرا ڈالْنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیر کر چاروں طرف کھڑے ہو جانا، محاصرہ کرنا

گَھپْلا ڈالْنا

جھگڑا ڈالنا

گابھا ڈالْنا

رک : گابھ ڈالنا .

گانٹھ ڈالْنا

کسی چیز میں گرہ ڈال دینا

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پاوں مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

گھوڑا ڈالْنا

gho.Daa Daalnaa•घोड़ा डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھوڑا ڈالْنا کے اردو معانی

  • گھوڑے کو کسی کے پِیچھے دوڑانا، تعاقب میں گھوڑا دوڑانا
  • گھوڑے کو گھوڑی سے جفت کرانا
  • گھوڑے کو سرپٹ دوڑانا، گھوڑے کو اُس کی مرضی پر چھوڑ دینا

Urdu meaning of gho.Daa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ko kisii ke piichhe dau.Daanaa, ta.aaqub me.n gho.Daa dau.Daanaa
  • gho.De ko gho.Dii se jupht karaana
  • gho.De ko sarpaT dau.Daanaa, gho.De ko is kii marzii par chho.D denaa

English meaning of gho.Daa Daalnaa

  • to run horse at high speed or to put a horse to full speed, to gallop a horse (at or after)

घोड़ा डालना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े को किसी के पीछे दौड़ाना, पीछा करने के लिए घोड़ा दौड़ाना
  • घोड़े को घोड़ी से संभोग कराना
  • घोड़े को सरपट दौड़ाना, किसी ओर वेग से घोड़ा बढ़ाना, घोड़े को उसकी मर्ज़ी पर छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone