تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا بَنْنا

گھوڑا بنانا (رک) کا لازم ؛ گھوڑے کی تربیت کرنا ، گھوڑا سدھانا .

گھوڑا پالا بَننا

گھوڑے پر کاٹھی یا زین رکھنا .

گھوڑا بَنانا

گھوڑے کی تربیت یا دیکھ بھال کرنا ، گھوڑے کو چست و چالا ک بنانا .

گھوڑانا

گھوڑے پر سوارہو کر جانا ، گھوڑے کو آگے بڑھانا .

گَھڑی بَنانا

۔گھڑی درست کرنا۔ گھڑی کی مرمت کرنا۔

گھڑی بننا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

گُڑْیا بَنانا

رزق برق یا رنگین کپڑے پہنانا ، گڑیا کی طرح سن٘وارنا .

گھڑی بنوانا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

گُڑِیا بَنْنا

گڑیا بنانا (رک) کا لازم ، سجنا ، سنورنا ، سنگھار کرنا .

گھوڑی کا بَنانا

گھوڑے کو سواری کے لیے تیّارکرنا ، گھوڑے کو سدھانا .

گھیرا بَنانا

دائرہ بنانا ، دائرے کی شکل میں جمع ہونا ، دائرے کی شکل میں اکٹھا ہونا .

گَواہ بَنانا

شاہد ٹھہرانا

گَھنٹَہ بَجنا

clock to chime, strike the hour, a gong to sound

گولا لاٹھی بَنانا

رک : گولا لاٹھی کرنا.

گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی بَدْنام ہو

لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا بَنْنا کے معانیدیکھیے

گھوڑا بَنْنا

gho.Daa ban.naa•घोड़ा बनना

محاورہ

دیکھیے: گھوڑا بَنانا

  • Roman
  • Urdu

گھوڑا بَنْنا کے اردو معانی

  • گھوڑا بنانا (رک) کا لازم ؛ گھوڑے کی تربیت کرنا ، گھوڑا سدھانا .

Urdu meaning of gho.Daa ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Daa banaanaa (ruk) ka laazim ; gho.De kii tarbiiyat karnaa, gho.Daa sudhaanaa

घोड़ा बनना के हिंदी अर्थ

  • घोड़ा बनाना (रुक) का लाज़िम , घोड़े की तर्बीयत करना, घोड़ा सुधाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone