تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسا جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

گِھسا جَمْنا

رک : گِھسا بیٹھنا.

گُھلا جانا

کمزور ہونا، دبلا ہوا جانا (فکر یا بیماری وغیرہ میں)

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

گُھس جانا

۔رگڑ جانا۔ چلتے چلتے پاؤں گھس گئے۔ ۲۔رگڑ کھا کر پس جانا۔ صندل گھس گیا۔

راگ گایا جانا

کسی کا بار بار ذِکر یا تعریف و مدح سرائی کرنا.

گَھٹا چَھٹ جانا

مطلع صاف ہو جانا ، بادلوں کا آسمان پر نہ ہونا ، تکدُّر نہ رہنا.

گھاس کھا جانا

حیوان بن جانا ، احمق ہوجانا ، گدھے پن کا کام کرنا ، بیوقوف ہوجانا.

چاند گَہْنا جانا

چان٘د کو گہن لگنا

دَم گُھٹا جانا

سانس رکنا، دم بند ہونا

گھاس ہو جانا

بے وقعت ہوجانا ، حقیر ہوجانا

ہاتھ گِھس جانا

(کنایۃً) ہاتھ سے کوئی کام باربار کرنا

وار گَہرا ہو جانا

ضرب کا مزید کارگر ہونا، وار میں شدت آجانا

پاوں گِھس جانا

(بہت آنے جانے سے) چلنے میں تکلیف ہونا ، تھک جانا.

زَمِین گِھس جانا

زمین کو خفیف نُقصان پہن٘چنا، (طنزاً) چلنے یا کھڑے رہنے سے کوئی نُقصان نہیں ہو گا

فَلان میں گُھس جانا

گانڑ میں گھس جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسا جَمْنا کے معانیدیکھیے

گِھسا جَمْنا

ghisaa jamnaa•घिसा जमना

محاورہ

دیکھیے: گِھسا بَیٹْھنا

  • Roman
  • Urdu

گِھسا جَمْنا کے اردو معانی

  • رک : گِھسا بیٹھنا.

Urdu meaning of ghisaa jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghusaa baiThnaa

घिसा जमना के हिंदी अर्थ

  • रुक : घुसा बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسا جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسا جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone