تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھراؤ" کے متعقلہ نتائج

گِھراؤ

گِھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت، احاطہ

گَہْراؤ

۲. تہہ ، تھا.

گِراؤ

گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گَہْرائی

تبحر، گہراپن، عمق، گہرائی

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

گِھرائی

(کسان) وہ اُجرت، وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے

گِرا

گِرا ہوا ، افتادہ ؛ (کنایۃً) محتاج ، ذلیل.

گِرْیہ

رونا، آنسو بہانا، اشک باری، زاری، رِقّت

گِرْیاں

روتا ہوا، نالاں، غم زدہ، ملوم، افسردہ خاطر، گریہ کناں، اشک بار، آنسو بہانے والا

گِرُوں

fall

گرو

fall

گِری

کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھراؤ کے معانیدیکھیے

گِھراؤ

ghiraav•घिराव

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گِھراؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گِھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت، احاطہ
  • گھیراؤ، محاصرہ
  • چھانا، محیط ہونا
  • پھیلاؤ، وسعت

Urdu meaning of ghiraav

  • Roman
  • Urdu

  • ghira hu.a hone kii haalat ya kaifiiyat, ahaata
  • gheraa.uu, muhaasiraa
  • chhaanaa, muhiit honaa
  • phailaa.o, vusat

English meaning of ghiraav

Noun, Masculine

  • gherao, surrounding, besieging, blockade

घिराव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घेरने अथवा घेरे जाने की क्रिया या भाव।
  • घेरने की क्रिया या भाव
  • घेरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھراؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھراؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone